کیا ماں باپ کا کوئی لاڈلا بچہ ہوتا ہے؟ وہ راز جسے والدین سینے میں چھپائے رکھتے ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ماں باپ کا کوئی لاڈلا بچہ ہوتا ہے؟ وہ راز جسے والدین سینے میں چھپائے رکھتے ہیں

،تصویر کا ذریعہکیا آپ کےگھر میں کبھی یہ بحث ہوئی کہ ماں باپ کا لاڈلا بچہ کون ہے؟ یا پھر یہ سوال اٹھا ہو کہ کس بچے کو زیادہ توجہ دی جاتی ہے؟

عام تاثر یہ ہے کہ بڑے سب کچھ منوا لیتے ہیں لیکن ان پر ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے۔ چھوٹوں کے حصے میں پیار زیادہ آتا ہے تو انھیں اس کا حساب بھی اسی طرح فرمانبرداری کر کے چکانا پڑتا ہے۔ جب کہ منجھلے سمجھتے ہیں کہ وہ خاندان کا ایسا پسہ ہوا طبقہ ہیں جن کو نہ تو وہ توجہ ملتی ہے جو پہلے بچے کے نصیب میں آتی ہے اور نہ ہی وہ پیار جو چھوٹوں کو بن مانگے ہی وصول ہو جاتا ہے۔

اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ سارہ کے خیال میں پہلے بچے کی پیدائش پر ہی اس کی صحت کی خرابی کے باعث اسے ان سے لے لیا گیا تھا اور 24 گھنٹوں تک وہ اسے دیکھ ہی نہیں پائی تھیں۔ ’شاید یہی وہ وقت ہوتا ہے جب ماں کے دل میں بچے کے لیے جذبات پنپتے ہیں جو دوسرے بچے کی پیدائش پر ممکن ہوا۔’ سارہ کا معاملہ ذرا منفرد اس لیے ہے کیوں کہ زیادہ تر والدین اس موضوع پر بات نہیں کرتے حالانکہ ڈھکے چھپے طریقے سے وہ بچوں میں فرق ضرور کرتے ہیں۔ اور یہ بات اب تحقیق سے ثابت ہوچکی ہے کہ زیادہ تر والدین کا کوئی نہ کوئی فیورٹ بچہ ضرور ہوتا ہے۔اس بات کے کئی شواہد ہیں کہ اگر بچوں میں سے کسی کو یہ لگے کہ وہ پسندیدہ نہیں تو اس کے اثرات بچے کی شخصیت پر پڑتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ بچوں میں لڑائی کی وجہ بھی بنتی ہے۔ اس لیے یہ حیران کن نہیں کہ اکثر والدین کوشش کرتے ہیں کہ بچوں پر یہ ظاہر نہ ہو کہ ان کو کون...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عام طور پہ اگر دیکھا جائے تو چھوٹا ہی لاڈلا ہوتا ہے اور وہ والدین کے حیات تک رہتا ہے

Ohhhhhh it's not just a mystery it's all just happened since the beginning of the society's

بی بی سی لندن عام لوگوں کی پریشانی بی منظر عام پر لاتا ہے کہ خالی اپنی پسند کی باتیں بندہ نے اپکے چینل کو سینکروں ایمیل کردی لیکن اج تک کوی نتیجہ نی ایا کیا یہ ہی صحافت ہے yourlondonbbc.co.اک چیک کرسکتے ہیں

It's true . Sometimes parents see or observe their own habits and childhood in one of their favourite child .

میرے سارے بچے فیورٹ ہے اور سب کو مار پڑتی جو جتنا فیورٹ اتنی زیادہ مار.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں: چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈیچیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے کہا ہے کہ صبح سے اب تک مری میں 368 گاڑیاں داخل اور 142 نکلی ہیں جب کہ اب تک سیاحوں کی ایک ہزار 355 گاڑیاں موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردوکھانے پینے کی اشیا خریدنے سے لے کر ہمارے گھروں کو گرم رکھنے تک، نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں زندگی گزارنے کی ہر چیز تیزی سے مہنگی ہو رہی ہے۔ Phli tu Muslims pr zulam brrbriyyt h آٹھویں وجہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جواب دو پٹواریوں خان کے پیچھے پڑے ہو مہنگائ ساری دنیا میں ہوئ ہے اور پاکستان بھی اسی دنیا میں ہے betterpakistan MIshaqDar50
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہماری کائنات میں ہماری توقعات سے زیادہ بلیک ہول ہیں؟ - ایکسپریس اردوکائنات میں ایسے 40 ارب ارب بلیک ہولز ہوسکتے ہیں جو سورج سے کئی گنا بھاری ستاروں کے ’مرنے‘ سے بنے ہوں گے And PMLN has More Black Sheeps against County more than we expected aur PMLN me assholes Nawaz Sharif ki gand bhj Black hole hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاسود لین دین کا نظام قائم کرنے میں سنجیدہ ہیں،اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردواسلامی بینکنگ نظام میں حکومت اور ادارے رکاوٹیں پیدا نہ کریں، چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہماری کائنات میں کتنے بلیک ہولز ہیں؟ - ایکسپریس اردوکائنات میں ایسے 40 ارب بلیک ہولز ہوسکتے ہیں جو سورج سے کئی گنا بھاری ستاروں کے ’مرنے‘ سے بنے ہوں گے ننگر_پارکر_کے_پسماندہ_علاقوں_کو_روڈ_دو یہ تو ٹوکری پیک کرنے والی کائنات ہی درست بتا سکتی ہے۔کائنات حاضر ہوووووووووووو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خانپاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خان Pakistan Ambassador Pakistani Talented Youth Playing Important Role asadmk17 PakinUSA StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »