افغانوں کے اتحاد سےمتعلق امریکی صدر کا بیان درست نہیں،طالبان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان عبوری حکومت کے وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالقہاری بلخی کا کہنا ہے کہ افغانوں کے اتحاد سے متعلق امریکی صدر کا بیان بے بنیاد اور قابل مذمت ہے SamaaTV

Posted: Jan 21, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

عبدالقہاری بلخی کا کہنا تھا کہ امریکی قبضے کے بعد افغانوں نے کم وسائل اور زیادہ مسائل کے باوجود بہترین نظام حکومت قائم کرکے عوام کو متحد کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کہ امریکا 20 برسوں سے افغانستان میں ہر ہفتے ایک ارب ڈالر خرچ کر رہا تھا اور ہم غیر معینہ مدت تک کےلیے اس کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

21 jan 2022, no electricity since 9:30 pm, non scheduled unannounced loadshedding in sector 10 bagh e korangi, daily area non scheduled supply off after scheduled timing,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کے جاننے کا حق اور آج کا میڈیالکھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے آس پاس کبھی آئی اے رحمن کو مضطرب دیکھتا ہوں۔ کبھی ابراہیم جلیس کی گرجدار آواز سنائی دیتی ہے۔ کبھی بشیر احمد ارشد ایوب دَور میں اداریے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہانقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔عالمی خبر رساں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جوابYouthWantCrypto حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان کا نوٹس - ایکسپریس اردوان ترقیاتی اسکیموں کا اعلان ایک سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا گیا، ریجنل الیکشن کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »