پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، کامران اکمل، ارشد اقبال کورونا پازیٹو آگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی نے ریزروپول سے 2 کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔اعلامیے کے مطابق ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران اکمل کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔

پی سی بی حکام کے مطابق پشاور زلمی نے ریزروپول سے عماد بٹ اور امام الحق کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق کامران اکمل اور ارشد اقبال کی صحتیابی تک ریزروپول کے پلیئرز پشاور زلمی کو دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا کہ مصدق احمد اور آغا سلمان رزیرو پول کے لیے دستیاب نہیں جبکہ عمیر بن یوسف اور امام الحق کو ریزرو پول کے 15 پلیئرز میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کورونا کا شکار - ایکسپریس اردوپی سی بی نے دونوں کرکٹرز کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق کر دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے پر پشاور ٹول پلازہ کے قریب گاڑی حادثہ کا شکار اہلکار موقع پر پہنچے تو گاڑی کے اندر کیا چیز تھی؟ اہلکار بھی حیران پریشانپشاور (ویب ڈیسک) موٹر وے پر حادثے کا شکار ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ نیشنل ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کورونا کا شکار - ایکسپریس اردوپی سی بی نے دونوں کرکٹرز کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق کر دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا08:46 PM, 24 Jan, 2022, کھیل, لاہور: پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: دو اہم کھلاڑی کرونا کا شکار، نام سامنے آ گئےپی ایس ایل 7: کامران اکمل، ارشد اقبال سے متعلق اہم خبر ARYNewsUrdu PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامران، ارشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت، امام اور عماد ریزرو پول میں شامل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »