کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارشد اقبال کا کووڈ ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔

پی سی بی کے مطابق ریزرو پول سے عماد بٹ اور امام الحق زلمی اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ کورونا مثبت پلیئرز کی صحت یابی تک ریزرو پول کے پلیئرز زلمی کو دستیاب ہوں گے۔ مصدق احمد اور آغا سلمان ریزرو پول کیلئے دستیاب نہیں، ان دونوں کی جگہ عمیر بن یوسف اور امام الحق کو ریزرو پول کے 15 پلیئرز میں شامل کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلانآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اومی کرون ویرینٹ کی وبا عروج پر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: طلبہ کے ہفتے میں دو کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان01:16 PM, 23 Jan, 2022, بین الاقوامی, کینبرا: دنیا بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، نئے ویرینٹ اومیکرون نے بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دئیے ہیں تاہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمرہ اور زیارت کی نئی پالیسیاں2سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ۔پوری دنیا پر کورونا کا عذاب مسلط ہے اور پوری دنیا اقتصادی طور پر تباہ ہو چکی ہے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا04:12 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔  ذرائع کے مبارک ہو اب یہ چودہ دن میڈیا سے بچ گئے AllahSWT Corona se mutassir tamaam logon ko poori Dunya mein shifa dey aur an is waba ko Dunya se wapis bula ley Ameen SenRehmanMalik اللّٰہ پاک انکو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 8 اموات، 7000سے زائد کیسز بھی رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 12.53 فیصد رہی So why the Pakistan government is not taking action
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق مرکزی رہنما کا رکنیت ختم کرنےکیخلاف عدالت جانےکا اعلانپارٹی سے غیر قانونی طور پر نکالا گیا، پی ٹی آئی کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرا پہچان چکا ہے، احمد جواد شاپر 🖕 Matlab ekk Orr Mujay Kio Nikala 😁 Wellas 😂 he’s much more hurt then Reham !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »