حنا الطاف کے والد انتقال کرگئے

23/01/2022 12:30:00 PM

Hina Altaf, Daily Jang

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف کے والد انتقال کرگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حنا الطاف نے اپنے مداحوں اور دوستوں کو افسوسناک خبر دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ ’اُن کی زندگی کے سب سے طاقتور انسان یعنی اُن کے والد انتقال کرگئے ہیں۔‘اُنہوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ’اُن کے والد کو دُعاؤں میں یاد رکھیں۔‘

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حنا الطاف کے والد کے انتقال کی خبر پر شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ سال 2020 میں جمعتہ الوداع یعنی 22 مئی کو چند عزیزوں کی موجودگی میں حنا الطاف نے معروف اداکار آغا علی سے نکاح کیا تھا۔اداکار و گلوکار آغا علی کی جانب سے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نکاح کی خوشخبری سنائی گئی تھی۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

\u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648: \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062d\u0633\u0646 \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u06cc \u0633\u0691\u06a9 \u067e\u0631 \u06af\u0627\u0626\u06d2 \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0628\u0686\u06be\u0691\u06d2 \u06a9\u0648 \u062c\u0646\u0645 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627

\u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062f \u0646\u06c1 \u0645\u0644\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0646\u0648\u0645\u0648\u0644\u0648\u062f \u0628\u0686\u06be\u0691\u06d2 \u067e\u0631 \u0642\u062f\u0631\u062a \u06a9\u0648 \u0631\u062d\u0645 \u0622\u06af\u06cc\u0627 \u062c\u0648 \u06a9\u06c1 \u0627\u067e\u0646\u06cc \u0645\u062f\u062f \u0622\u067e \u062e\u0648\u062f \u06a9\u06be\u0691\u0627 \u06c1\u0648 \u06a9\u0631 \u0631\u0648\u0688 \u06a9\u0646\u0627\u0631\u06d2 \u0686\u0644\u0627 \u06af\u06cc\u0627 مزید پڑھ >>

اداکارہ حنا الطاف کے والد انتقال کرگئےایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے والد انہیں ایک بیٹے کی طرح مانتے ہیں، اور وہ اکثر کہتے کہ حنا میرا بیٹا ہے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews HinaAltaf اللّٰہ اس کی مغفرت فرمائے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

اداکارہ حنا الطاف کے والد انتقال کرگئےایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے والد انہیں ایک بیٹے کی طرح مانتے ہیں، اور وہ اکثر کہتے کہ حنا میرا بیٹا ہے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews HinaAltaf اللّٰہ اس کی مغفرت فرمائے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

کورونا کا قہر شدید ہونے لگا مزید 20 افراد جاں بحق سات ہزار 586 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا کا قہر شدید ہونے لگا ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان  مزید 20 افراد انتقال کر گئے جبکہ سات ہزار 586

پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کو والد نے گھر سے کیوں نکالا۔؟۔سارہ گل نے سب کچھ بتا دیاپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گِل نے کہا ہے کہ دنیا والوں کے طعنوں پر والد نے گھر سے نکال دیا تھا۔

پریانکا چوپڑا کے ماں بننے کے اعلان پر حال ہی میں شادی کرنیوالی اداکارہ کترینہ کیف بھی میدان میں آگئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ پریانکا چوپڑا کے سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کے اعلان کے بعد حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی کترینہ کیف بھی خاموش

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین

۔ حنا الطاف نے اپنے مداحوں اور دوستوں کو افسوسناک خبر دینے کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ ’اُن کی زندگی کے سب سے طاقتور انسان یعنی اُن کے والد انتقال کرگئے ہیں۔‘ اُنہوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ’اُن کے والد کو دُعاؤں میں یاد رکھیں۔‘ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حنا الطاف کے والد کے انتقال کی خبر پر شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ سال 2020 میں جمعتہ الوداع یعنی 22 مئی کو چند عزیزوں کی موجودگی میں حنا الطاف نے معروف اداکار آغا علی سے نکاح کیا تھا۔ اداکار و گلوکار آغا علی کی جانب سے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نکاح کی خوشخبری سنائی گئی تھی۔ انٹرٹینمنٹ سے مزید .ویب ڈیسک 23 جنوری ، 2022 اداکارہ حنا الطاف کی اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی جو کہ ان کے نکاح کی تصویر تھی__فوٹو: انسٹاگرام/حنا الطاف معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف کے والد انتقال کرگئے۔ حنا الطاف نے اپنے والد کی وفات کی اطلاع گزشتہ شب انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی۔ اسکرین شاٹ اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ میری زندگی کے سب سے طاقتور انسان جنہیں میں جانتی تھی، میرے والد اب اس دنیا میں نہیں رہے، حنا نے تمام مداحوں سے والد کی مغفرت کے لیے دعا کرنے کا بھی کہا۔ اداکارہ کے مطابق ڈرامہ سیریل اڈاری میں 'زیبو' کے کردار کو وہ خود سے قریب سمجھتی ہیں کیونکہ انہوں نے ماضی میں ایسی ہی تکلیف سہی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف کی اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی جو کہ ان کے نکاح کی تصویر تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے والد انہیں ایک بیٹے کی طرح مانتے ہیں، اور وہ اکثر انہیں یہ ہی کہتے ہیں کہ حنا میرا بیٹا ہے، اداکارہ یہ بتاتے ہوئے جذباتی بھی ہو گئی تھیں۔ مزید خبریں :.ویب ڈیسک 23 جنوری ، 2022 اداکارہ حنا الطاف کی اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی جو کہ ان کے نکاح کی تصویر تھی__فوٹو: انسٹاگرام/حنا الطاف معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف کے والد انتقال کرگئے۔ حنا الطاف نے اپنے والد کی وفات کی اطلاع گزشتہ شب انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی۔ اسکرین شاٹ اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ میری زندگی کے سب سے طاقتور انسان جنہیں میں جانتی تھی، میرے والد اب اس دنیا میں نہیں رہے، حنا نے تمام مداحوں سے والد کی مغفرت کے لیے دعا کرنے کا بھی کہا۔ اداکارہ کے مطابق ڈرامہ سیریل اڈاری میں 'زیبو' کے کردار کو وہ خود سے قریب سمجھتی ہیں کیونکہ انہوں نے ماضی میں ایسی ہی تکلیف سہی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف کی اپنے والد کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی جو کہ ان کے نکاح کی تصویر تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے والد انہیں ایک بیٹے کی طرح مانتے ہیں، اور وہ اکثر انہیں یہ ہی کہتے ہیں کہ حنا میرا بیٹا ہے، اداکارہ یہ بتاتے ہوئے جذباتی بھی ہو گئی تھیں۔ مزید خبریں :.نئے مریض سامنے آگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58 ہزار 334 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے سات ہزار 586 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جو مثبت کیسز کی 13 فیصد شرح ہے ۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 29 ہزار 97 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ 67 ہزار 605 ہو چکی ہے ۔.