معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق آفتاب بلوچ گزشتہ کئی روز سے کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ،68 سالہ آفتاب بلوچ دل کا دورہ پڑنے کے بعد کووڈ19 کا شکار ہو گئے تھے ،آج خالق حقیقی سے جا ملے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 68 سالہ آفتاب بلوچ کی موت پر دکھ کا اظہار کیا گیاہے۔آفتاب بلوچ نے 1969 میں ڈھاکہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 16 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔اس ٹیسٹ کی واحد اننگز میں انہوں نے 25 رنز بنائے۔انہیں اپنا دوسرااور آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے چھ سال انتظار کرنا پڑا جس میں انہوں نے لاہور میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 12 اور 60 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کراچی میں انتقال کرگئے02:38 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔ نیو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا قرعہ کس کے نام نکلا؟ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کون ؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا arynewsurdu Joe root
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلانآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اومی کرون ویرینٹ کی وبا عروج پر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلاندنیا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے نرغے میں آ چکی ہے، اس صورتِ حال میں آسٹریلیا کی 2 ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: طلبہ کے ہفتے میں دو کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان01:16 PM, 23 Jan, 2022, بین الاقوامی, کینبرا: دنیا بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، نئے ویرینٹ اومیکرون نے بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دئیے ہیں تاہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے اسکولوں میں ہفتے میں 2 بار کورونا ٹیسٹ ہوگا - ایکسپریس اردواسکولوں میں کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ اومیکرون کے بچوں کو متاثر کرنے کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »