تحریک عدم اعتماد: قومی اسمبلی میں ارکان کی لمبی تقریریں، ووٹنگ کا مرحلہ شروع نہ ہوسکا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کا اجلاس رات ساڑھے نو بجے تک ملتوی

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے تاہم اب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مرحلہ نہیں آسکا۔

اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کے 51 ارکان موجود ہیں تاہم وزیراعظم عمران خان اسمبلی ہال میں موجود نہیں ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اجلاس کی صدارت شروع کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق من و عن کارروائی کروں گا۔ قائد حزب اختلاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا کہ آپ عدالتی حکم کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کو آگے بڑھائیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک کو پیش کرنا اپوزیشن کا حق اور اس کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے، قوم کو گواہ بنانا چاہتا ہوں کہ آئین کا احترام ہم سب پر لازم ہے— فوٹو: قومی اسمبلی

ان کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات کی پاسداری کے لیے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں، 3 اپریل کو جو کچھ ہوا اسے دہرانا نہیں چاہتا لیکن عدلیہ نے اس کا نوٹس لیا، اتوار کو دروازے کھولے گئے، کارروائی کا آغاز ہوا اور متفقہ طور پر رولنگ کو مسترد کیا۔ اپوزیشن کے شور شرابے کے بعد حکومتی بینچز سے بھی نعرے بازی شروع ہو گئی اور اسی دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ ساڑھے 3 سال کہتے رہے کہ انتخابات کراؤ، عمران خان کو سلیکٹڈ کہتے رہے، آج عمران خان نے الیکشن کرانےکا کہا ہے، عوام کے پاس چلیں اور عوام کو فیصلہ کرنے دیں، اسے جمہوریت کہتے ہیں، انتخابات کرناالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،آپ اس سے غفلت نہیں کر سکتے، اگرعدم اعتماد نہیں آتی اور اسمبلی تحلیل ہوجاتی تو کیا الیکشن کمیشن 90 روز میں الیکشن نہ کراتا، یہ آئینی ذمہ داری ہے، قوم تقاضا کرتی ہے کہ آپ آئینی ذمہ داری سے غفلت نہیں برتیں گے۔نامور صحافی اور سینئر تجزیہ کار حامد میر نے...

ان کا کہنا تھا کہ آگر عدالتی حکم کے مطابق ووٹنگ نہیں ہوئی تو اپوزیشن ارکان اسمبلی سے نہیں جائیں گے، عدالت کا حکم ہے کہ آج آپ کو ووٹنگ کرانی ہے، ہم حقوق سے آپ سے چھینیں گے ، اسپیکر صاحب آپ اس جرم میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب تک اتنی ذلالت کپتان کے حصے میں آئی ہے کے اب واقی دل دکھ رہا ہے چھوڑ دو استعفی دو عزت بچاؤ

Imran Khan

Bhuhahahaha geo news

جس بیانیہ پر آپکو غدار کہا جائے،ایجنٹ کہا جائے،وہی درست بیانیہ ہے۔مخالفت وہی کریں گے جو حقائق کو دفن کرنا چاہتے ہیں

کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا معاملہ : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا مؤقف سامنے آگیاتحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا معاملہ : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا مؤقف سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu voteofnoconfidence
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار، اپوزیشن ووٹنگ کی منتظرتحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے۔ Lanat hay Pakistan kay dushmano par. Lanat hay Jang geo par, Channel 24 Dawn aur Neo news par Lanat Lanat Lanat.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد ایک بار پھر شروعقومی اسمبلی اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر گفتگو کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!! کپتان غداروں کو تھکا تھکا کر مار رہا ہے 🤣🤣 اس بندے کو آئین توڑنے ہر عبرت کا نشان بنایا جاتا تو آج 11 سے پہلے عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو جانی تھی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریکِ عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروعتحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی اپنی تقریر مکمل کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس وقفےکے بعد دوبارہ جاریقومی اسمبلی اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر گفتگو کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا NoMoreShehbazSharif کشمیر کا پہلا مسلم حکمران رنچن شاہ سلطان صدرالدین 👇 SUPREME COURT HAS VIOLATED ARTICLE 69 OF THE CONSTITUTION Article 69 which says 'proceedings in Parliament shall not be called in question' Recent ruling of Supreme Court that Parliament affairs are internal affairs, during recent 'Tashreeh' exercise IamPakistan IamImranKhan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریکِ عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے 7 بجے تک ملتویوزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس میں افطار اور نماز مغرب کا وقفہ کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang novoteofconfidence یہ ڈراما ہے 😜😆 وٹنگ کرواؤ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا 😂😂 یہ امپورٹڈ بھکاری افطاری اپنی جیب سے کریں گے یا عوام کے ٹیکسز کے پیسے سے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »