عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد ایک بار پھر شروع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد ایک بار پھر شروع ہوگیا

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ڈھائی گھنٹے ملتوی رہنے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اجلاس کی صدارت شروع کرتے ہوئے کہنا تھا سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق من و عن کارروائی کروں گا۔شہباز شریف کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج پارلیمان آئینی و قانونی طریقے سے ایک سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست فاش دینے جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ وہ عدالتی فیصلے سے مایوس لیکن بوجھل دل کے ساتھ فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں، پاکستان کی تاریخ آئین شکنی سے بھری پڑی ہے، 12 اکتوبر 1999 کو آئین شکنی ہوئی اور اسی اعلیٰ عدلیہ نے ایک آمر کو آئین میں ترمیم کا اخیار کیا جس کی تاریخ بھی گواہ ہے۔

وزیر خارجہ نے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ازخود نوٹس کیوں لیا گیا؟ اس کا ایک پس منظر ہے، قاسم سوری نے آئینی عمل سے انکار نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ ایک نئی صورتحال آئی ہے، بیرون سازش کی بات ہو رہی ہے اس لیے اجلاس کا غیرمعینہ مدت تک ملتوی ہونا ضروری ہے۔ اپوزیشن ارکان شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اپنی نشستوں پرکھڑے ہو گئے اور انہوں نے اسپیکر سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مطالبہ شروع کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Horse trading ?

امپورڈڈ_حکومت_نامنظور

اس بندے کو آئین توڑنے ہر عبرت کا نشان بنایا جاتا تو آج 11 سے پہلے عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو جانی تھی.

کپتان غداروں کو تھکا تھکا کر مار رہا ہے 🤣🤣

کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس فیصل جاوید کو اسمبلی ہال سے نکال دیا گیاتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے ہونیوالے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سینیٹر فیصل جاوید کو اسمبلی ہال سے نکال دیا گیا Big Big Big Alert Imran Khan may be going to arrest... Kun nhi jane dia assembly kidi k bap ki nhi For what?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ۔۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے کتنے ارکان شریک ہیں؟؟تحدہ اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی،اجلاس میں غیر ضروری احتجاج نہیں کیا جائے گا۔ 176
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس نماز کے وقفے کے بعد بھی دوبارہ شروع نہ ہو سکاوزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد تاخیر کا شکار ہے- یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سپیکر قومی اسمبلی کا اہم فیصلہ11:27 PM, 7 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے بعد سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیاسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ Peerni se poosh liyaaaaa!!!!!! اب بنا ہے بندے دا پتر ایسی شکل کیون کی ہے اس نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »