وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ظفر مرزا نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سابق معاون خصوصی ظفر مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ تین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ آئین، ریاست اور عوام کے درمیان ایک معاہدہ ہے، اعلیٰ سطح پر آئین کو پامال کیا جائے اور اس کے پرخچے اڑا دیے جائیں تو ملک کا کیا بنےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza

سابق کو ابو بنا لیا اب

..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹا خاکروب والدہ کے اسکول میں مہمان خصوصی بن گیابھارت: بیٹا خاکروب والدہ کے اسکول میں مہمان خصوصی بن گیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق معاون خصوصی اعظم جمیل نے حکومتی ذمہ داریوں کے خاتمے پر گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیںقومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی اعظم جمیل نے گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی سیاست میں زبان زدعام فرح خان کے گاؤں کے بھی چرچے02:50 PM, 6 Apr, 2022, علاقائی, پنجاب, لاہور: پنجاب کی سیاست میں زبان زدعام فرح خان ملک چھوڑ گئیں مگر ان  کے گاؤں کے چرچے شروع ہو گئے ہیں جہاں  مکمل ہر حکومت میں ایک جنرل رانی ہوتی ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سپیکر قومی اسمبلی کا اہم فیصلہ11:27 PM, 7 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟آصف زرداری نے بتا دیاسابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان قائد حزب اختلاف ہونگے ۔ کون هوګا کرپٹ ججوں نے کرپشن مافیا کو کھلی چھٹی دے دی لوٹ مار اور کرپشن کے دروازے کھول دیے گئے مریم نواز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »