عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس وقفےکے بعد دوبارہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی تقاریر جاری ہیں براہ راست: GeoNews NoConfidenceMotion

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ساڑھے تین گھنٹے ملتوی رہنے کے بعد دوبارہ جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ لوگ سازش کی بات کریں گے تو بات بہت دور تک جائے گی اور ہم ان کو ننگا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات کی پاسداری کے لیے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں، 3 اپریل کو جو کچھ ہوا اسے دہرانا نہیں چاہتا لیکن عدلیہ نے اس کا نوٹس لیا، اتوار کو دروازے کھولے گئے، کارروائی کا آغاز ہوا اور متفقہ طور پر رولنگ کو مسترد کیا۔

اپوزیشن کے شور شرابے کے بعد حکومتی بینچز سے بھی نعرے بازی شروع ہو گئی اور اسی دوران اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ ساڑھے 3 سال کہتے رہے کہ انتخابات کراؤ، عمران خان کو سلیکٹڈ کہتے رہے، آج عمران خان نے الیکشن کرانےکا کہا ہے، عوام کے پاس چلیں اور عوام کو فیصلہ کرنے دیں، اسے جمہوریت کہتے ہیں، انتخابات کرناالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،آپ اس سے غفلت نہیں کر سکتے، اگرعدم اعتماد نہیں آتی اور اسمبلی تحلیل ہوجاتی تو کیا الیکشن کمیشن 90 روز میں الیکشن نہ کراتا، یہ آئینی ذمہ داری ہے، قوم تقاضا کرتی ہے کہ آپ آئینی ذمہ داری سے غفلت نہیں برتیں گے۔نامور صحافی اور سینئر تجزیہ کار حامد میر نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SUPREME COURT HAS VIOLATED ARTICLE 69 OF THE CONSTITUTION Article 69 which says 'proceedings in Parliament shall not be called in question' Recent ruling of Supreme Court that Parliament affairs are internal affairs, during recent 'Tashreeh' exercise IamPakistan IamImranKhan

NoMoreShehbazSharif

کشمیر کا پہلا مسلم حکمران رنچن شاہ سلطان صدرالدین 👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی اجلاس فیصل جاوید کو اسمبلی ہال سے نکال دیا گیاتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے ہونیوالے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سینیٹر فیصل جاوید کو اسمبلی ہال سے نکال دیا گیا Big Big Big Alert Imran Khan may be going to arrest... Kun nhi jane dia assembly kidi k bap ki nhi For what?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس شروعتحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں چوتھے نمبر پر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتویعدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی DailyJang noconfidencemotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہفتے کی صبح 10 بجے قومی اسمبلی اجلاس بلانے اور ووٹنگ کروانے کا حکمسپریم کورٹ نے نگراں حکومت بنانے کے تمام احکامات کالعدم قرار دے دیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SupremeCourt Decision
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعدوزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion ok
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کا مستقبل بہت تاریک‘، ریحام کی عدم اعتماد کی کارروائی دیکھنے قومی اسمبلی آمدخود غرض شخص واپس عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے عوام میں جائے گا: ریحام خان She needs to move on with her life. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We stand with Imran Khan.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »