عمران خان کیلئے بطور سابق وزیراعظم سکیورٹی کا انتظام کیا جائے: پرنسپل سیکرٹری نے خط لکھ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیلئے سابق وزیراعظم کی سکیورٹی کے انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں: ذرائع

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی سابق وزیراعظم کے طور پر سکیورٹی کا انتظام کیا جائے اور سکیورٹی کے مجوزہ طریقہ کار کے تحت انتظامات عمل میں لائے جائیں۔

ذرائع نے بتایا کہ خط میں سیکرٹری داخلہ کو کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو کونسی سکیورٹی ملتی ہے، آگاہ کیا جائے۔ خط کے متن کے مطابق وزارت عظمیٰ سے الگ ہونے کے بعد سکیورٹی کی نوعیت کیا ہو گی؟ مکمل سکیورٹی جائزہ رپورٹ فراہم کی جائے۔دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی وزارت چھوڑنے پر سکیورٹی مانگ لی ہے اور کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے، رینجرز کی سکیورٹی بھی دی جائے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دونوں خطوط کا جائزہ لیا جارہا ہے، پروٹوکول کے مطابق سابق وزیراعظم کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

imrankhan

واہ غلامی کی سوچ والے غلام در غلام چلو مبارک ہو

Just Relax 😌 Enjoy The Thrill . Really Amazing Episode 👏 😍 👌. Not Seen In Any Movie.

امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

لئے نکا رو رہا ہے 😂😂😂

اس کو سیکورٹی کی کیا ضرورت ھے جیل میں تو کسی کو کوئی خطرہ نہیں ھوتا

Alhamdulillah is Kashmir farosh k abi or zalil hona ha

سکیورٹی کے لیے ایک رسہ اور ایک کلا درکار ہے پی ایم آفس ،😜

جیو نیوز کے بس میں ہو تو اپنی بہن کا رشتہ پوری پورن لیگ کو دے دے پر ابھی بے بس ہے امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

Another fake news

گٹر چیمہ ہمیشہ کی طرح گڑ صاف کرتے ہوئے

UmarCheema1 جیل سے اچھی سیکورٹی کہاں ملے گی

یہ خبریں صرف ن لیگ والوں کو خوش کرنے کے لیے چلائی جاتی ہیں۔۔

جیو والو آپکی یہی اوقات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

شکر ہے ارادہ تو کرلہا

بھارتی میڈیا کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا 'جیو ٹی وی' اور ڈان نیوز کے مرکزی دفتر پر اختتام پذیر ہو گا،حامد میر اور سلیم صافی بڑی زنجیروں سے سینہ کوبی کریں گے۔ 🤣😅امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Shukr ha

جھوٹے جیو پے لعنت امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

🤣

absoltly not

اسے حامد میر کی بیوی کے ساتھ رکھیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Wtf Geo 🤣🤣

Ohhhhhh just shut it's a Geo report

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعتزاز احسن کا عمران خان کیلئے بڑا مشورہبہتر ہو گا کہ عمران اب اپوزیشن میں بیٹھیں،ذمہ داریاں دوسرے فریق کے کندھوں پہ ڈال دیں اف بیچارے کو پھر الٹے سیدھے مشورے اب تو بس کرو منافقت اس بندے پر ختم ہے پیپلز پارٹی کا ہوکر نیازی کی حمایت کرتا ہے اعتزاز احسن واحد سیاستدان ہے جسکی پارٹی کا پتہ نہیں چلتا خود کو پیپلز پارٹی کا کہتا ہے اور سپورٹ پی ٹی آئ کو کرتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قوم کیلئے میرا پیغام, ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا: وزیراعظم عمران خانقوم کیلئے میرا پیغام, ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا: وزیراعظم عمران خان مزید تفصیل:ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry PMImranKhan ImranKhanPrimeMinister SupremeCourt SupremeCourtVerdict Decision سپریم_کورٹ ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry کوئی منظورِ نظر شخص ہی ہارا ہوگا تب ہی اعلان ہوا کھیل دوبارہ ہوگا ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry شلوار اتار کر قمیض اوپر کر کے بھاگے گا نیازی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کیلئے ایک اور بڑا دھچکاگورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😁 پاکستان کا سب سے بڑا دشمن پاکستانی میڈیا مافیا ڈوب مرو مجرموں کی دلالی کرنے والوں حرام کھانے والوں ok
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریحام خان کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعملوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔ عمران خان کا نمک ہی حرام ہے لعنت اس سسٹم پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مستقبل کیا ہو گا؟ ریحام خان نے بڑی پیشنگوئی کردیریحام خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کسی کی پرواہ نہیں کی، خود غرض شخص نے عوام کا خیال نہیں کیا، اب وہ عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے جائے گا۔ آج شاہ محمود قریشی صحیح بگھو بگھو کر اپوزیشن کی لتر پریڈ کر رہا تھا 😂😅 یہ پورنی پیرنی تمہیں مبارک اور پورے میڈیا کو مبارک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ریحام خان کا عمران خان کو بڑا مشورہعمران خان میں اگر اتنی ہمت ہوتی وہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرتے ۔سابق اہلیہ Lanatiii. بغیرت Talaqyafta Ortein Morning shows mai bhe mashwarey he deti hain..is ko bhe bitha do subah.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »