عدالتی فیصلے کے بعد عمران خان کیلئے ایک اور بڑا دھچکا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر خیبرپختونخواشاہ فرمان کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔

گورنر شاہ فرمان کا کہناتھا کہ آج وزیراعظم عمران خان سے بات کروں گا،بحیثیت گورنر اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دے رہا ہوں ۔ وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کا انتظار کررہے ہیں ،وفاق میں حکومت کی تبدیلی کے بعد نیا گورنر تعینات کئے جانے کاامکان ہے ۔.

گورنر شاہ فرمان کا کہناتھا کہ آج وزیراعظم عمران خان سے بات کروں گا،بحیثیت گورنر اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دے رہا ہوں ۔ وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کا انتظار کررہے ہیں ،وفاق میں حکومت کی تبدیلی کے بعد نیا گورنر تعینات کئے جانے کاامکان ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

معوقع معوقع ٹھوکا ٹھوکا

اب ڈالروں کی جھنکار میں ضمیر صاحب جاگ گئے ہیں

جب غلامی کی زنجیریں پہنے پر عوام کو مبارک باد دی جائے ایسے حکمرانوں سے عزت، خوداری، اور غیرت کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے

ok

آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😁

پاکستان کا سب سے بڑا دشمن پاکستانی میڈیا مافیا ڈوب مرو مجرموں کی دلالی کرنے والوں حرام کھانے والوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس - ایکسپریس اردومزید پڑھیں: ExpressNews Decision SupremeCourt Ruling سپریم_کورٹ PTI ImranKhan آئین_کا_غدار_عمران_خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف کا اہم بیان11:52 PM, 7 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لندن : قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی پوری پاکستانی قوم اہم بیان،کیا باپو ٹھیک ہو گے؟😆😆
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اہم سوالات - BBC News اردوموجودہ وزیراعظم عمران خان سے قبل دو وزرائے اعظموں نے عدم اعتماد کی تحریکوں کا سامنا کرتے ہوئے حزب اختلاف کو شکست دی۔ 1989 میں بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی جبکہ 2006 میں اس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز کے خلاف بھی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔ معاویہ نے یزید کی بیعت کے لیے۔ مسلمانوں کا سنہری دور جس سے مغرب نے اصولوں کو اپناتے ہوئے اپنا قانون بنایا اور آج دنیا پر حکومت کر رہے ہیں اور معاویہ نے دور خلافت ختم کر کے ہم پر ملوکیت مسلط کردی اور آج یہ لوگ پاکستان کے لوگوں کے لیے نہیں اپنے نسلوں کے لیے لڑ رہے ہیں ہے اللہ تعالی ہم سب پر رحم کرے مسلمانوں جاگو معاویہ نے زبردستی لوگوں کو ساتھ ملا کر بیعت لی یزید مسلمانوں پر مسلط کر دیا آج زرداری بلاول کیلئے اور شہباز شریف حمزہ شہباز کے لئے اللہ تعالی ہماری آنکھوں کا پردہ ہٹائے اور آپ کے سامنے کربلا یزید نے جو کیا اور درباری لوگ اس میں ملوث تھ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا، شہباز شریفہماری ڈکشنری میں انتقام کا لفظ نہیں ہے، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، اپوزیشن لیڈر تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN SupremeCourt آج 5 عرب جیت گیا ہے ہر جج کے حصے میں ایک ایک عرب جو آیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد بھی وزیر اعظم عمران خان کا دبنگ فیصلہ10:54 PM, 7 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئےکہا کہ وہ آخری گیند تک پاکستان کیلئے لڑتے نیازی کا چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرنے کا فیصلہ او کی😳 یہ چورن اب نہیں بکتا میرے بھائی۔ حلقہ میں جائیں اور چیک کریں عوام کیا حساب مانگ رہی ہے۔ کرپشن روکنی تھی تو فرح بی بی کو ہی روک لیتے۔ بہت کچھ ابھی سامنے آنے والا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد فواد چوہدری کا پہلا ردعمل سامنے آگیا09:25 PM, 7 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ فیصلہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس بد اصل جڑ تو ملک کی یہ جج نکال رھے ھیں ان کو نتھ ڈالنی چاہیے یہ چورن اب نہیں بکتا میرے بھائی۔ حلقہ میں جائیں اور چیک کریں عوام کیا حساب مانگ رہی ہے۔ کرپشن روکنی تھی تو فرح بی بی کو ہی روک لیتے۔ بہت کچھ ابھی سامنے آنے والا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »