تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا معاملہ : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا مؤقف سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کا معاملہ : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا مؤقف سامنے آگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu voteofnoconfidence

تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کا مؤقف سامنے آگیا، ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کےفیصلے پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔یاد رہے قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس کچھ دیر بعد ہورہا ہے ، جس میں وزیر اعظم عمران خان کےخلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو برقرار رکھا تھا اور قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کابینہ کو بھی بحال کر دیا تھا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے نگراں حکومت کے قیام کیلئے صدر اور وزیراعظم کے اقدامات کو بھی کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سےپہلےکی صورتحال بحال کر دی تھی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں تحریک عدم اعتماد پر 9 اپریل ہفتے کی صبح بجے 10 بجے ووٹنگ کرانے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیااسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسپیکر اسدقیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے طلب کرلیا۔۔۔۔۔۔۔ رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی ۔ اصل میں طلب تو عدالت نے کیا ہے.. انہوں نے تو محض کاغذی کاروائی پوری کی ہے محترم عمران خان صاحب ImranKhanPTI FaisalJavedKhan fawadchaudhry Asad_Umar اج کے دن آپ کے پاس آئینی اختیارات ہیں۔5771سے پانچ لاکھ احساس قرض سواد کے بغیر 20لاکھ خاندانوں کو اجّ ہی سمری جاری کر دیں۔ورنہ سیاسی گیدھ مُلکی خزانہ اجاڑنے کے لئے تیار ہیں۔۔عوام پر نیکی کریںRT
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیاسپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا AsadQaiser NationalAssembly NASession NoConfidenceMotion MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK عمران نیازی اور دہشت گردوں میں فرق؟؟ MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ: اسپیکر قومی اسمبلی نے تین اپریل کا حکم نامہ واپس لے لیاتین اپریل کا اجلاس ملتوی کرنے کا آرڈر واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ قاسم سوری سور کا بچہ ہے جس نے 3 اپریل بڑے غاورانہ انداز میں آئین روندا۔ اس کو آرٹیکل 6 کے تحت 3 دن تک ڈی چوک پر لٹکایا جائے۔ مطلب اسد قیصر نے تھوکا چاٹ لیا؟ Paa g has v lo ho geya Jo hona see
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہو گی قومی اسمبلی سیکرٹریٹوزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہر صورت آج ہو گی۔ لاالا اللہ محمدرسول اللہ میں ptiکاممبر نہیں ہوں میں کشمیری ہوں۔عمران خان سچا کھرا انسان ھےاسے پسندکرتاہوں سپریم کورٹ نےامریکی سازش کو کامیاب بنانےکےلیےگھٹیاترین فیصلہ کیاھےھم پاکستان سےالحاق چاہتےہیں لیکن اتنےگھٹیاملک سےالحاق کرناجرم ھےجسکی عدالتیں بھی امریکہ کی غلام ہوں ان شاءاللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس بلا کر ' عدم اعتماد' پر ووٹنگ کرانے کا حکمقومی اسمبلی اجلاس بلا کر ‘ عدم اعتماد’ پر ووٹنگ کرانے کا حکم ARYNewsUrdu SupremeCourt Ruling Decision NoConfidenceMotion Ya na insafi h .SB Sy phly tu Adam atimad supreme court k hilfa honi chahiay..inu ny proof diya k ya b beggars Hain Shahbaz sharif k rishtydar اسپیکر ڈٹ جا ایسی تیسی غدار ججوں کی پاکستانی عدالتیں دلال ہیں پاکستانی گندے سیاستدانوں کی یہ ججرز وکیل سب کے سب حرام خور دلال۔ اپنی ماں کا بھی سودہ کرنے میں دیر نہیں کریں گے پاکستانی عدالتوں سے انصاف کی امید رکھنا ایسا ہے جیسا کہ ہیجڑے سے اولاد کی امید رکھنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کالعدم قراراسلام آباد:(دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »