سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسپیکر اسدقیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو صبح دس بجے طلب کرلیا، اجلاس میں عدم اعتماد کی قرارداد پر رائے شماری ہوگی۔ عدم اعتماد کی قرارداد پر رائے شماری کے بعد اجلاس ملتوی کردیا جائے گا، اجلاس کا ایجنڈا آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔گذشتہ روز سپریم کورٹ نے 3 اپریل کی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو برقرار رکھا تھا۔

عدالت نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کابینہ کو بھی بحال کر دیا تھا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو صبح ساڑھے دس بجے سے پہلے بلا کر جلد از جلد عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کاحکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہونےکی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک عوام اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے سڑکوں پر نہیں نکلے گی، اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں۔ اگر انہی کرپٹ چور ڈاکو بے ایمان بے ضمیروں نے ہی ملک پہ حمکرانی کرنی ہے، تو اس ملک کا بیڑا ہی غرق ہے۔ انقلاب ہی اس گندے سسٹم سے چھٹکارا پانے کا حل ہے۔ چلو عمران خان کے ہیچھے۔

Kn sa SC hy lanat ho ayasa SC pay jo apni rishtadari pall k 22 coror awam ko choroun k sobout ker dat lanat beshamr SC and justice of Pakistan xyz.

پاکستان میں سب بڑا بے غیرت اداروں سپریم کورٹ ھے اللہ پاک آس کو تباہ بر باد کریں امین

Watch out pdm ,no more fraud by imran pti in Parliament tomorrow !

سپریم کورٹ آئین کے کس آرٹیکل کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے احکامات دے سکتے ہیں؟؟؟

یہ ممبران سے آنکھیں کیسے ملایںنگے

امریکہ_کے_جج_جیت_گئے

In ko agay bhaga k rakhein janab

محترم عمران خان صاحب ImranKhanPTI FaisalJavedKhan fawadchaudhry Asad_Umar اج کے دن آپ کے پاس آئینی اختیارات ہیں۔5771سے پانچ لاکھ احساس قرض سواد کے بغیر 20لاکھ خاندانوں کو اجّ ہی سمری جاری کر دیں۔ورنہ سیاسی گیدھ مُلکی خزانہ اجاڑنے کے لئے تیار ہیں۔۔عوام پر نیکی کریںRT

اگر اسپیکر بیمار ہو گیا تو ۔۔۔ صابر شاپر 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️

باپ دوکان سے سودا سلف لیتے وقت نیازی کی ماں بہن ایک کر رہا ہوتا ہے اور بیٹا فیس بک پہ عمران کا وکیل بنا ہوا ہے،😤

اصل میں طلب تو عدالت نے کیا ہے.. انہوں نے تو محض کاغذی کاروائی پوری کی ہے

رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کل شام قوم سے خطاب کروں گا،قوم کیلئے پیغام ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا۔ یہ کیا بنا میرے ساتھ Go naizi go
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ ۔ملک بھر میں کارکنوں کا جشنمٹھایاں تقسیمپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا ملک بھر میں،او زرداری کے دلال چینل کسی 10 جگہ بھہ جشن دکھا تو مان جائیں ہاہاہاہا او بس کردو ملک بھر سے لعنتیں بھیج رہی ہے عوام عدلیہ مجبور ہو گئی۔۔ ن لیگ نے ایمپائر ساتھ ملا کر کھیلنے کی اپنی روایت قائم رکھی، ن لیگ کا احسان بھی اتار دیا۔ اسی لیے تو ججز نے اتوار والے دن ہی سماعت شروع کی اور روزے کی حالت میں ماورائے آئین فیصلہ نہیں سنایا۔ نہیں تو مختصر فیصلہ موقع پر اور تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری ہوتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ آج متوقع، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی میں اضافہ - ایکسپریس اردوریڈ زون اور خاص طور پر شاہراہ دستور پر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کالعدم قراراسلام آباد:(دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئیسپریم کورٹ نے ہفتے کو صبح دس بجے اسمبلی اجلاس بلانے کا حکم دے دیا تفصیلات جانیے: DailyJang Under what law DC orders to summon session on no confidence motion......?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، عمران خانتحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے،غیر ملکی سازش کو کسی طور پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم عمران خان گٹرز کی پیش نہیں چل رہی تھی، نہیں تو چیری بلاسم کو شیروانی پہنوا کر ہی رخصت کرتے Thats my Prime minster 🔥 اور کیا کر سکتے ہو نہ قبول کر کے کون سا تم نے اکھاڑ لینا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »