سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے،غیر ملکی سازش کو کسی طور پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے ملاقات کی، ملاقات میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان ، بابر اعوان، اظہر صدیق ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا دفاع نہیں کروں گا، کسی رکن اسمبلی کو عدالتی فیصلے کے بغیرغدار نہیں کہا جاسکتا، اٹارنی جنرل خالد جاوید خانذرائع کا کہنا ہےکہ قانونی ٹیم سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے،غیر ملکی سازش کو کسی طور پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، فیصلہ آج شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Captain zindabad...Allah tumhari madad kry Amin

Aur koi Rasta b ni AP KY pas Mister PM

Saturday koo phir eik chammat tayyar hay

Phnsi ajaye TU acha ha Teri jasee kuteeee tareekh me na aye gee awaam ko phudu laga gaya kutaaaa

Lanat kuteya thooooooo Teri naslll te Gandi nali deya kutaya

اب کی بار تونے یوٹرن لیا تو تیرا حشر کتے سے بھی برا ہوگا

Is ka mtlb hai khan phansi b qabool kary ga😁

Do you have any other choices?

غدار

Bechara abi b smj rha hai mai PM hu koi esko bta de ye L pe char gaya

Gee is ki jaggah nawaz sharif sb hota to ab tk white blood cells khatam ho janay thy aur mosuf london hota as usual

جی او شیرا ❤️❤️ پٹواریوں ڈیزلوں جیالوں فیصلہ کے آنے بعد رونا مت کپتان جیسا دل بڑا رکھئیے جیو کپتان

پھر اتنی بڑی محاذ آرائی کی کیا ضرورت تھی

Tery pass koi our Rasta be to nhi na 🤣

Phr ap b kuch ghairat Kar lain sahfat k Name pah daby

Nhi tu inkaar kr k wekh lay

وزیراعظم لکھتے ہوئے موت پڑتی ہے

مُجھے لگتا ھے عمران خان کو فیصلہ پہلے ہی موصول ہو چُکا ہے اسلئے کہہ رہے فیصلہ تسلیم کریں گے۔

tu na kar k to dekh.....

نہیں تو کیا کرو. گے. ڈبو سے پوچھ لیا

Let's see

Aue koi option?

قبول ہی کرنا پڑنا پتر ورنہ لتر ہی کھاویں گا

خان صاحب اس بات پر آپ کو سیلوٹ بنتا ہے اگر قائم رہے تو

تحقیاتی کمیشن نہ بنائے جانے کی کیا وجہ ہے ؟ ImranKhanPTI سب کچھ سامنے ہے اداروں کے بھی قومی سلامتی اعلامیہ انکے منٹس ججوں کے سامنے کہہ رہے گہرائی میں نہ جائیں ۔خان صاحب کھک کر بتائیں عوام کو جو نہیں بتا رہے

قبول تو تیرا باپ بھی کریگا 😅

نیازی 🐕 جھوٹ بول رہا ہے

Dar kis chez ka sab clear hy🙃

جب تک سیاست دانوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگاتے کس غیرسیاسی پر بھی نہیں لگے گا۔

جنرل فیض حمید نے نہیں بتایا آپ کو کہ دلا بندیال نے کیا فیصلہ کیا ہے۔

لو جی لکھ لو فیصلہ ایدے حق ایچ ای آنا جتنا مطمعن ہو کر یہ کہ رہا اس نے کوئی گیم ڈالی ہونی حرامی ہے پورا

کیسا كمینہ شخص ہے لعنت ہے اس پر

یہ وہی ہے جو کہتا تھا عدم اعتماد کرو اتر جاؤں میں گا اورمیں اللّٰہ کا شکر مرتاہوں کہ عدم اعتماد لے آئے۔۔

لگھتا کتی چورا نال رل گیی اے مختار یا گل ود گی اے

Mujhay lgta hai meray leader ko ilm hai kiya faisla.aye ga

تمیزودین مولوی مشتاق اور بندیال بنچ

ارشاد بھٹی اکیلے نے ان میر شکیل کے دلوں کے بیچ بیٹھ کر نون لیگ کے سول سپر میسی کے بیانیے کو ادھیڑ کر رکھ دیا

چیف جسٹس نے اس شخص کو روسٹرم پر بلا لیا جو باقی کیسسز میں بیماری کا بہانہ کر کے غائب ہے 🤣 Joke with Nation

بالکل اسی طرح “جس طرح شہباز شریف اور فضل الرحمن مانیں گے عدالت کا فیصلہ ہر صورت میں”

All hail the king, long live the king

غدار آئین کو پھانسی دو

جاوید ہاشمی سےلیکر چودھری نثار تک چھوڑنےوالےکسی نےآج تک نہیں کہا میاں نواز شریف کرپٹ ہیں یاغدار دوسری طرف اکبربابر،جسٹس وجیہہ۔حامدخان عائشہ گلالئی سےلیکرعلیم خان چوہدری سرور،جہانگیر ترین اسکی بیوی ریحام خان تک جس نےبھی پارٹی چھوڑی سب کہتےہیں کپتان کرپٹ بھی ہےاور دو نمبربھی

😂

Aur ye kr b Kya sakta hai 😂😂

اسکا مطلب ہے نیازی کے حق میں آئے گا

Parliament k faisly ko b manty to aj mulk ki ye halat na hti.. Hmesha ghlt faisly py akrhna acha nhi hta. 🙏🥺🔥

نیازی سے لکھ کے لے لو یہ بعد میں اپنی بات سے مکرتا ہے

کیونکہ تیرے حق میں آئے گا

Leader ♥️😍

سپریم کورٹ متفقہ طور پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی غیرآئینی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیگی۔ غالب امکان ھے کہ عمران نیازی سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد آج مستعفی ہوجائیگا۔ قوم عمران نیازی کے ایک اور الوداعی خطاب کیلئے ذہنی طور پر تیار رھے۔

Geo walo imran khan itna handsome banda he ap log us ki itni buri photo kha'n se dhonte ho ? Ajeeb

نیازی، توں بہوں حرامی ہیگا کوئ نہ کوئ یہکی کریں گا

Is ko faisle ka ilm ho ga

میچ فیکس جو ہے

اینے وی نسن دی تیاری کر لئی جے

اللّٰہ تجھے غرق کرے ان شاءاللہ

Is ka mtlb Faisla pehle se PTI k favor me he.

VOTE KO IZZAT DOU عدلیہ_آئین_کو_بچاؤ

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، عمران خان یہ اس سے بھی یو ٹرن لے گا

Thats my Prime minster 🔥

اور کیا کر سکتے ہو نہ قبول کر کے کون سا تم نے اکھاڑ لینا ہے۔

تمھارا یہ بھگوڑا ساتھی کہاں بھاگ رہا ہے ؟

گٹرز کی پیش نہیں چل رہی تھی، نہیں تو چیری بلاسم کو شیروانی پہنوا کر ہی رخصت کرتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان خط کے معاملے پر بھی یوٹرن لے لیں گے، شیری رحمٰنپیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خط کے معاملے پر بھی عمران خان جلد یو ٹرن لے لیں گے،یہ ’35 پنچر‘ کی طرح بعد میں کہے گے ان کا سیاسی بیان تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان عوام آج پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان عوام کو ہنگامی حالات میں فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے آج جمعرات کو پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم تقریب GovtofPakistan MoIB_Official وزیراعظم ؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان دور حکومت میں فرح خان کی دولت میں چار گنا اضافہعمران خان کے عثمان بزدار کو صوبہ پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانے کے بعد سے فرح خان کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اور پردہ نشیں کی دولت میں؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرح خان نے عمران خان اور میری والدہ کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔موسیٰ مانیکافرح خان دبئی پہنچ گئیں۔خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض کے افطار ڈنر میں شرکت کی موجودہ ڈیڈی کہتے ہوئے شرم آرہی تھی کیا؟؟ sajidrajpootpti
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان دور حکومت میں فرح خان کی دولت میں چار گنا اضافہسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی دولت میں عمران خان کے دور حکومت میں چار گنا اضافہ ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اب کسی کی نفرت میں بیے غیر کسی ثبوت کے جھوٹ مت پھیلاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یکطرفہ فیصلہ کیسے دے سکتے ہیں؟ہمیں نہ بتائیں ہم راستہ ڈھونڈ لیں گے: سپریم کورٹمشترکہ اپوزیشن کی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی گئی تحریکِ عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے بغیر ووٹنگ کے ہی مسترد کر دینے متفق Rasta nhi chahia . Jo constitution me likha hai wo fasla chahia Apki mazrat ko kya karaigay judge sahab Imsaadfarrukh
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »