تحریکِ عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی اپنی تقریر مکمل کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کا اجلاس طویل وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا۔آج ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے ساڑھے 12 بجے تک وقفہ کیا تھا، مقررہ وقت گزرنے کے بعد نمازِ ظہر کے بعد اجلاس شروع کرنے کا کہا گیا تاہم اجلاس نماز کے بعد بھی شروع نہیں ہو سکا تھا۔

اجلاس میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور ایوان میں حکومتی حکمتِ عملی سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ایوان آئینی و قانونی طریقے سے سلیکٹڈ کو آج شکستِ فاش دینے جا رہا ہے، عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہیں ہونے دیں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ جو عدالت کا فیصلہ ہے اس پر من و عن عمل کروں گا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ حکومت ہٹانے سے متعلق غیرملکی سازش پر بھی بحث ہو گی۔اسپیکر نے شاہ محمود قریشی کو شہباز شریف کی بات کا جواب دینے کی ہدایت کی۔جس کے بعد شاہ محمود قریشی نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قائدِ حزبِ اختلاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا، تسلیم کرتا...

انہوں نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بحران سے نکلنے کے لیے عوام کے پاس چلتے ہیں، عدلیہ کے فیصلے کو تسلیم کر لیا، عدلیہ کے پاس ہمارے دوست کیوں گئے، از خود نوٹس کیوں لیا گیا، اس کا ایک پس منظر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹنگ نہ کرانا سپریم کورٹ کی حکم عدولی ہو گی، عدالتی فیصلے پر عمل درآمد اسپیکر کی ذمے داری ہے۔اسپیکر اسد قیصر نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر اجلاس بلایا گیا ہے، جو بھی کروں گا قواعد و ضوابط اور عدالتی فیصلے کی روشنی میں کروں گا۔اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔

اپوزیشن وفد نے یہ بھی کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد سے روگردانی کر کے بچا نہیں جا سکتا، کوئی اور چیز زیرِ بحث لائی گئی تو یہ توہینِ عدالت اور آئین کے منافی ہو گا۔قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈران کا اجلاس منعقد ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع - ایکسپریس اردوعدم اعتماد کی تحریک اپوزیشن اراکین نے جمع کرائی، حکومتی طرفداری کا الزام کل کا اجلاس کون کرے گا سب کے خلاف تو عدم عتماد ہے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔چیف جسٹس خود آئیے گا کیا 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 Muhammad Qasim tried to deliver the message of his dreams to the Muslim leaders, but they do not believe, and soon after his dreams start coming true. Qasim’s dreams have many warnings for the future, some of them have already come true. More at
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی بھی منحرف، 3 اپریل کے قومی اسمبلی کے فیصلے پر تنقیدتین اپریل کو قومی اسمبلی میں جو ہوا اس کی مثال نہیں ملتی: سابق معاون خصوصی ..ضمانت پر رہا شخص کو روسٹرم پر بلا کر عدالت پوچھ رہی ہے، بتا تیری رضا کیاہے؟ .. اربوں کی کرپشن کا ضمانت پر رہا ملزم جو بہانے بنا کر عدالتوں سے بھاگتا ہے وہ آج ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سب سے بڑے ججز کے سامنے آئینی معاملات پر دلائل دے رہا تھا سابق کو ابو بنا لیا اب Lolx ye wohi hai jis ko vaccine aur medicine beachny py farig kiya tha... 😉 zfrmrza
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر - BBC Urduیہ آئینی درخواست وزارت اعلیٰ کے لیے اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے احاطے کو سیل کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ سزا یافتہ نوکری کا اہل نہیں پر چور ڈاکو کرپٹ قاتل سزا یافتہ ہر طرح کا برا انسان ملک چلا سکتا ہے 🤔 بنانا ریپبلک وہ جو دو دن پہلے ھوٹل میں بنا تھا وہ وزیراعلی نہیں تھا ۔۔؟ میرا قاتل ہی میرا منصف ہے ۔ کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اجلاس نو اپریل کو - BBC Urduپاکستان کی سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے پانچ رکنی بینچ نے متفہ فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی کی تحلیل کو بھی غیر آئینی قرار دیا ہے اور صدرِ پاکستان کا اس حوالے سے جاری کیا گیا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے۔ Supreme Court is also corrupt ﷲ قادر کریم ہے مبارک ہو پاکستانیوں پاکستان زندہ باد ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ آئین کے خلاف ہے،اور اسمبلی کی تحلیل بھی غیر آئینی قرار ۔قومی اسمبلی بحال۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ۔۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے کتنے ارکان شریک ہیں؟؟تحدہ اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی،اجلاس میں غیر ضروری احتجاج نہیں کیا جائے گا۔ 176
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد ایک بار پھر شروعقومی اسمبلی اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر گفتگو کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!! کپتان غداروں کو تھکا تھکا کر مار رہا ہے 🤣🤣 اس بندے کو آئین توڑنے ہر عبرت کا نشان بنایا جاتا تو آج 11 سے پہلے عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو جانی تھی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »