تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے، حافظ نعیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ کمپنی ذمہ دارہے جو ٹیکس وصولی کی سہولت کار بنی ہوئی ہے مزید پڑھیے: expressnews

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی بجلی کا بل ادا نہ کرنے کے حق میں نہیں ہے لیکن اگر یوٹیلٹی بل میں ناجائز ٹیکس لگا کر بھیجے جائیں گے توپھروہ کمپنی ذمہ دارہے جو ٹیکس وصولی کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع قائدین کے تحت چار مینار چورنگی پرمارکیٹ ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

حافظ نعیم الرحمن نے مزید کہاکہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ ادارہ نورحق میں ایک بڑا ”تاجر کنونشن“کریں گے، جس میں تمام ایسوسی ایشنز وتنظیموں کو مدعو کیا جائے گا جس میں اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ ظالمانہ ٹیکس کے خلاف شاہراہوں پر دھرنا دیں یا وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب تاجروں پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں۔ سیلز ٹیکس تو عوام پر ہے۔ انکو صرف رجسٹر نہیں ہونا کیونکہ انکی آمدن ظاہر ہوتی ہے اور اس پر پھر انکو انکم ٹیکس دینا پڑتا ہے۔

تاجر کون سے شریف ہیں وہ بھی عوام کا ہی خون چوس لیتے ہیں مکمل صفایہ واحد حل ہے دم یے تو ملک کی تقدیر بدل دو باقی باتیں تو 66سالوں سے سنتے آرہے ہیں عوام کو اب کچھ نہ ملا تب وہ انصاف والوں کت پاس جائینگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا آئین کے خلاف بات کرنا ان کے عہدے کے خلاف ہو گا: حامد خانصدر مملکت بتا دیں کہ آئین میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں لکھا ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار کی جیو پاکستان میں گفتگو آج تک صدر صاحب نے کوئی کام عہدے کے مطابق کیا ھے جو اب کریں گے سر کیوں اس عمر میں رسوا ہونے کے لیے پی ٹی ای وچ فیر وڑ گئے تسی مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے اقتدار سے متعلق فیصلہ، رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ سے کیا گزارش کی؟پارٹی قیادت نے آج کی سماعت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے: وفاقی وزیر داخلہ قاسم سوری کی رولنگ پر فل کورٹ بنچ کا مطالبہ کیوں نہیں کیا گیا تھا۔ Guzarish ya dhamki سیاسی پارٹی میں بھی جمہوریت لازم ھے جمہوریت میں کسی فرد واحد کی کوئی حیثیت نہیں جمہوری نظام میں اکثریت کی رائے کو اھمیت حاصل ھے۔ جمہوریت کی خوبصورتی ہی یہی ھے کہ اکثریت کو اقلیت پر فوقیت حاصل ھے لیکن جیو والے پارٹی صدر کی آمریت قائم کرنا چاہتے ہیں عدالت کو دباو میں لارہےہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدلیہ پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے، فواد چوہدریعدلیہ پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu اگر کل پاکستانی عدالت کے باہر پریشر بڑھانے میں کامیاب ہو گئے تو فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں پکا اگر ایسا کر رہے ہیں تو بہت اچھا کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے عدالتوں کو گھسیٹ لے ڈبو کھوتی کا بچہ دلال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئےسپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئے ARYNewsUrdu Please viral this trend for sake of Pakistan to stop selling our national assets by this imported govt. stop_selling_National_Assets سہراب گوٹھ میں 90% افغانی ہیں اور زیادہ تر نے فیک CNIC بنوائے ہیں. اور یہ جگہ ان تمام کریمنلز کا گڑھ ہے. یہاں پر 90% افغانی اور 10% پاکستانی رہتے ہیں Al-Asif Square چابین زروری ہے دھشتگرد انسر کم ہے اور غریب طبقہ زیادہ ہے کوچ بیغرتو کی وجہ سے دوسروں کو تقلیف پہنچتے ہیں ایس کا اچ ھل نکالنے کے زرورت ہے افغان عوام اور پاکستانیوں کی درمیان پاصلہ پیدا ناھوں ایس پاصلہ کا پائدہ بے انڈیا کو پہنجتا ہے اور غلت ایسعمال کرنے کا موقع میل تھا ہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: PTI کے MPA کی گن مینوں کے ہمراہ اسپتال آمدپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی آصف خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »