پنجاب کے اقتدار سے متعلق فیصلہ، رانا ثنااللہ نے سپریم کورٹ سے کیا گزارش کی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی قیادت نے آج کی سماعت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پنجاب کے اقتدار سے متعلق اہم فیصلہ آنے سے قبل سپریم کورٹ سے گزارش کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے احترام کے ساتھ گزارش کریں گے کہ کیس کو نہ سنیں اور نیا بینچ بنائیں، یہ درخواست بھی کریں گے کہ فل کورٹ کیس کو سنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کو کریدنے کی کیا ضرورت ھے یہ رانا ثنا اللہ اور سپریم کورٹ کے درمیان ایک اہم راز کی بات ہو سکتی ھے اس کو اسی طرح راز ہی رہنے دیں

سیاسی پارٹی میں بھی جمہوریت لازم ھے جمہوریت میں کسی فرد واحد کی کوئی حیثیت نہیں جمہوری نظام میں اکثریت کی رائے کو اھمیت حاصل ھے۔ جمہوریت کی خوبصورتی ہی یہی ھے کہ اکثریت کو اقلیت پر فوقیت حاصل ھے لیکن جیو والے پارٹی صدر کی آمریت قائم کرنا چاہتے ہیں عدالت کو دباو میں لارہےہیں

Guzarish ya dhamki

قاسم سوری کی رولنگ پر فل کورٹ بنچ کا مطالبہ کیوں نہیں کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکرٹری پنجاب بار کونسل کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیکرٹری پنجاب بار کونسل کا قتل وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا رپورٹ طلبلاہورکے علاقے بادامی باغ میں ایڈمنسٹریٹو سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیانو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا cmoath cmpunjab hamzashahbaz Chor Chor چور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردیچوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی Read News SC supremecourt punjab PervezElahi MoIB_Official WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈپٹی اسپیکر نے عدالتی فیصلے کی روشنی میں رولنگ دی: احسن بھونہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ سپریم کورٹ کا اس وقت کا فیصلہ درست نہیں تھا: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن یہ تو نون لیگی ورکر ہے علی ظفر نے جیو کے پینیل کی بولتی بند کر دی • حصہ علی ظفر نے جیو کے پینیل کی بولتی بند کر دی جیو کا سارا پینیل پچھلے دو گھنٹوں سے ناظرین کو بتا رہا تھا کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب کی رولنگ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ہے مگر SC کا فیصلہ آئین کے مطابق نہیں۔ علی ظفر نے انکی دو گھنٹوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیاصوبہ پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔ فیصلہ_صرف_عوام_کا Bhar mein janay ka halaf. Kuch der me Wazir e alaha k ohde se istefa ka tweet ayega
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »