اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تضحیک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت کی جانب سے عدلیہ پر حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فل کورٹ بنانا چیف جسٹس صاحب کا اختیار ہے، ڈپٹی اسپیکر عدالت میں آکر بتاتےکہ انہوں نے 10 ووٹ کیسے مسترد کیے، حمزہ شہباز کے پاس اکثریت نہیں ہے عدالتی فیصلے سے مسلط ہے، اگر کسی کو تنقید کرنی ہے تو وہ ہماری طرف سے بنتی ہے۔
ن لیگ یا کوئی بھی بیشک عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دے ، ہم تو اب 'نیوٹرل' ہیں. نیوٹرلز کو اب ہر طرف سے گالیاں.. یہی انکا علاج ہے.
Bully kutta lota
'پاکستان تحریک انتشار' کے اراکین کا 'بندیال ٹرانسپورٹ کی بسز' پر سپریم کورٹ آنے کا فیصلہ
مجھے اب بھی سمجھ نہیں آرہی عوام ان کے ساتھ نہیں ہے تو ہم ان لوگوں کو وقت کیوں دیں رہے ہے۔ جواب نہ دو فضلو اور اس جیسے سارے کوتیں بھوکنا چھوڑ دینگے۔ کوشش کروں یہ ہی جواب ہے کتوں کے بھوکنے کا۔ ہاں اگر کوی بدمعشای کرے تو جواب ان کی ہی زبان میں دینا۔ پھر خاموشی گناہ ہے۔
یہ بھی ہوسکتا ہے جج اس گیم میں شامل ہوں اور ہمیں لولی پپ کروا رہے ہوں اور کل فیصلہ کچھ اور دے دیں اس کیس کو کل ختم نہیں کیا کوئی وجہ زرور ہے جاگتے رہنا میرے پاکستانیوں
اگر ایسا کر رہے ہیں تو بہت اچھا کر رہے کہ پی ٹی آئی کے ان ججوں کو گھسیٹ لے
ڈبو کھوتی کا بچہ دلال
اگر ایسا کر رہے ہیں تو بہت اچھا کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے عدالتوں کو گھسیٹ لے
اگر کل پاکستانی عدالت کے باہر پریشر بڑھانے میں کامیاب ہو گئے تو فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں پکا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »