سپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپر ہائی وے کے اطراف ملک اور سماج دشمن عناصر کی موجودگی کے ثبوت مل گئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ہنگامہ آرائی کی ویڈیوز انڈیا سے اپ لوڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ڈی ایس پی سہراب گوٹھ نے اس سلسلے میں رپورٹ تیار کر کے اعلیٰ پولیس حکام کو خط لکھ کر انکشاف کیا ہے کہ سہراب گوٹھ سے ویڈیوز پہلے افغانستان بھیجی گئی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق سپرہائی وے پر 7 سے 8 ہزار افراد جمع ہوئے اور سڑک بند کی، مظاہرین نے اپنی منزل کو جانے والے شہریوں کو لوٹا، پولیس موبائل، گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور بس کو نظرآتش کیا، احتجاج کے دوران سماج دشمن عناصر نے شدید فائرنگ بھی کی، اور پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پتھر لگنے سے کئی پولیس افسران و اہل کار زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وقت کرتا ھے پرورش برسوں حادثہ یکدم نہیں ہوتا کراچی کی اصل قیادت کو سیاست سے دور رکھنے کے بعد باہر سے منشیات فروش اسمگلر چور ڈاکوؤں کو ناجائز طور پر بسنے کی اجازت دی گئی اور سونے پر سہاگہ کہ کراچی کی ملازمت پر بھی اپنے من پسند کو باہر سے لا کر ملازمت دی گئی

Afghani namak haramon ko izzat k saath bahar nikaaleib

Afghan muhajrien are namak haram why they are living in Pakistan

چابین زروری ہے دھشتگرد انسر کم ہے اور غریب طبقہ زیادہ ہے کوچ بیغرتو کی وجہ سے دوسروں کو تقلیف پہنچتے ہیں ایس کا اچ ھل نکالنے کے زرورت ہے افغان عوام اور پاکستانیوں کی درمیان پاصلہ پیدا ناھوں ایس پاصلہ کا پائدہ بے انڈیا کو پہنجتا ہے اور غلت ایسعمال کرنے کا موقع میل تھا ہیے

سہراب گوٹھ میں 90% افغانی ہیں اور زیادہ تر نے فیک CNIC بنوائے ہیں. اور یہ جگہ ان تمام کریمنلز کا گڑھ ہے. یہاں پر 90% افغانی اور 10% پاکستانی رہتے ہیں Al-Asif Square

Please viral this trend for sake of Pakistan to stop selling our national assets by this imported govt. stop_selling_National_Assets

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کے کارکنوں کی چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر نعرے بازیپاکستان مسلم لیگ (ق) کے کارکنوں نے گلبرگ میں چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang چوہدری شجاعت قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ھے، خدا کے آگے جوابدہی کا ڈر نہیں ھے، زرداری جیسے شخص کیلئے فیملی کی پرواہ نہیں ھے، عمران خان جیسے ایماندار اور محب وطن کے مقابلے میں زرداری جیسے کرپٹ آدمی کی حمایت کو لیکر چوہدری شجاعت قبر میں جائیگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے طالبان حکومت کے 2 میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کردئیے - ایکسپریس اردویہ آزادی اظہار کا نعرہ دوسری اقوام کو دھوکا دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں، ترجمان طالبان حکومت What wrong with you how you displayed picture of taliban respect them you son of bit.xh good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب بھر کے سکولوں میں قرآن مجید پڑھانے کے حوالے سے اہم فیصلہتفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں اسکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کے لیے ایکٹ 2018 کی منظوری دے دی گئی۔حکومت پنجاب نے پنجاب کمپلسری ٹیچنگ آف دی ہولی قرآن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسد عمر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے بعد پنجاب اسمبلی نہ توڑنے کا اشارہ دیدیاجب تک پورا نظام چل رہا ہے پنجاب اسمبلی چلے گی: رہنما تحریک انصاف 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ہی ن لیگ کے وزراٰء ہمت ہار گئےلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ہی ن لیگ کے وزرا بھی ہمت ہارگئے ، ن لیگ کے کئی وزرا نے سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کے گانے ’حبیبی‘ پر فیضان شیخ اور ماہم کے ڈانس کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا صارفین فیضان شیخ اور ماہم عامر سمیت ان کے دوستوں کے ڈانس کو پسند کررہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »