بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے شوہر کو بیوی نے ہتھوڑی مار کر قتل کر دیا پھر پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے شوہر کو بیوی نے ہتھوڑی مار کر قتل کر دیا ، پھر پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ خاتون کے خلاف 302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ، خاتون کو پوچھ گچھ کیلئے کچھ دیر کیلئے حراست میں لیا گیا تاہم بعدازاں اسے جانے دیا گیا کیونکہ اس نے یہ جرم اس لیے کیا تاکہ وہ اپنی بیٹی کو شوہر کے جنسی ظلم سے بچا سکے ۔خاتون کا تعلق کریلا سے ہے اور گزشتہ بیس سالوں سے جوائنٹ فیملی میں رہ رہی ہے ، تقریبا 50 سال قبل خاتون کے سسر جو کہ پیشے سے درزی ہیں ، تامل ناڈو میں کے دارلحکومت چنئی میں منتقل ہوگئے تھے۔خاتون اور اس کا شوہر بے روزگار تھے ، ان کی بیٹی کالج...

ا ن کی 20 سالہ بیٹی زیادہ تر اپنے دادا اور دادی کے پاس ہی رہتی ہے ، جمعرات کی رات وہ اپنے والدین اور بھائیوں کے ساتھ سو گئی ، کیونکہ ان کے دادا دادی کسی رشتہ دار کے گھر گئے ہوئے تھے ، وہ لڑکی زمین پر سو گئی جبکہ اس کے والدین اور بھائی پلنگ پر لیٹ گئے ۔جمعہ کا سورج نکلنے سے قبل خاتون کی آنکھ بیٹی کی چیخیں سن کر کھلی اور اس نے دیکھا اس کا شوہر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہاہے ، خاتون اور اس کے بیٹے نے باپ کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا، الٹا شوہر نے انہیں...

پولیس نے خاتون کو کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد جانے دیا کیونکہ خاتون نے اپنے شوہر کا قتل سیلف ڈیفنس میں کیا ، اہلکار کا کہناتھا کہ وہ تحقیقات کر رہے ہیں اور سیلف ڈیفنس کے ثبوت مکمل کر نے کے بعد رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے دھرنا ختم نہیں کیا بلکہ ملتوی کیا ہے، حافظ نعیمکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بلدیاتی قانون سے متعلق ترامیم اسمبلی کے آیندہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا نئے معاون خصوصی برائے احتساب نے نیب ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا؟وزیراعظم کے نئے معاون خصوصی برائے امور احتساب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انہوں نے جمعرات کو نیب ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے ملاقات کی. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گارڈ نے جان خطرے میں ڈال کر ندی میں پھنسے کتے کو بچا لیا۔۔۔ویڈیو وائرلسکیورٹی گارڈ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ندی میں بہہ جانیوالے پھنسے ہوئے کتے کو بچا لیا۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گارڈ نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ’کتے‘ کو بچالیاگارڈ نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ’کتے‘ کو بچالیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈکپافغانستان نے سری لنکاکو پچھاڑ کر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیااینٹیگا( ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

11 افراد نے خاتون کو اغوا کیا۔۔ریپ کے بعد منہ کالا کیا اور گلیوں میں پڑید کروائی۔۔ویڈیو نے تھرتھلی مچا دیبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 21 سالہ خاتون کو اس کے پڑوس میں ایک خاندان کے کم از کم 11 افراد نے اغوا کر لیا - جس میں خواتین اور نابالغ لڑکے بھی شامل 24 نیوز بھی بول نیوز بن گیا جب تک پبلک اسکی اچھی کلاس نہیں لے لیتی اسے چین نہیں آتا 70 فیصد خبریں اسطرح سے لگاتا ھے جیسے یہ لوکل خبریں ھوں اور مسلسل 4 دن تک ایسی بےبنیاد خبریں لگاتا جاتا ھے لگتا ھے اسے بھی unfollow کرنا پڑیگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »