بھکاری کروڑوں کا مالک نکلا،ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھکاری کروڑوں کا مالک نکلا،ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا

ملتان:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی کروانے پر بھکاری سے جواب مانگ لیا ہے۔

ملتان کا بھکاری بھی کروڑوں روپے کا مالک نکلا بچوں کو مہنگے سکول میں داخل کروانے اور ان کی بیمہ پالیسی کروانے کی وجہ سے حکومت کے ریڈار میں آگیا ہے۔ حکومت نے بھکاریوں سے بھی موصول لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے مطابق ملتان کا شوکت بھکاری ایف بی آر کے شکنجے میں آچکا ہے۔ ایف بی آر نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی پر جواب اور ملتان کے سب سے مہنگے سکول میں بچوں کو پڑھانے پر وضاحت مانگ لی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے سترہ لاکھ روپے بینک اکاؤنٹ میں ہونے کی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی جبکہ یہ سامنے آیا ہے کہ شوکت بھکاری نے بھیک مانگ کر رقم اکٹھی کی تھی اور انکم ٹیکس گوشوارے بھی جمع نہیں کروائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shayad ho

آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina

شریف خاندان سے تعلق تو نہیں ھے اس کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان کا 'امیر ترین بھکاری' ایف بی آر کے ریڈار پر آگیااسلام آباد : ملتان کا مشہور شوکت بھکاری بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اور مہنگے اسکول میں بچوں کو پڑھانے پر ایف بی آر کے ریڈارپر آگیا۔ Is he richer then Malik Riaz or Zardari? واہ رے نیا پاکستان ایک انسان بھیک مانگ کر اپنا گھرچلارہاہے وہ ایف بی آرکو نظر آگیاہے قاضی فائز کاوراسکی بیگم اورلاکھوں لوگ اسلام آباد لاھورکراچی پورے پاکستان میں ٹیکس نہیں دے رہے وہ نظر نہیں آتے یہ جونیب کے سامنے بدمعاشی کے ساتھ پیش ہی نہیں ھوا نظرنہیں ارہا پہلا سچا پاکستانی کہ جس نے اپنے اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی جھوٹ نہیں بولا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، آئس تیار کرنے والی تین فیکٹریاں پکڑی گئیں، کروڑوں‌ روپے مالیت کی منشیات برآمدپشاور، آئس تیار کرنے والی تین فیکٹریاں پکڑی گئیں، کروڑوں‌ روپے مالیت کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu Karachi me tu chalty pherty bikti he manshiyat yahan koi dekhny wala nhi h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کا 'امیر ترین بھکاری' ایف بی آر کے ریڈار پر آگیااسلام آباد : ملتان کا مشہور شوکت بھکاری بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اور مہنگے اسکول میں بچوں کو پڑھانے پر ایف بی آر کے ریڈارپر آگیا۔ Is he richer then Malik Riaz or Zardari? واہ رے نیا پاکستان ایک انسان بھیک مانگ کر اپنا گھرچلارہاہے وہ ایف بی آرکو نظر آگیاہے قاضی فائز کاوراسکی بیگم اورلاکھوں لوگ اسلام آباد لاھورکراچی پورے پاکستان میں ٹیکس نہیں دے رہے وہ نظر نہیں آتے یہ جونیب کے سامنے بدمعاشی کے ساتھ پیش ہی نہیں ھوا نظرنہیں ارہا پہلا سچا پاکستانی کہ جس نے اپنے اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی جھوٹ نہیں بولا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی بی نے اننیا پانڈے کے گھر سے کیا چیز قبضے میں لی؟ابتدائی اطلاعات کے مطابق اننیا پانڈے کے گھر پر مارے گئے چھاپے کے دوران این سی بی نے ان کا موبائل فون قبضے میں لیا تھا۔ چڈی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ؟این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ؟ ARYNewsUrdu ShahRukhKhan شاہ رخ انڈیا چھوڑ دو، کسی پر امن ملک میں چلے جاو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بعد چنکی پانڈے کے گھر پر چھاپہ02:27 PM, 21 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : این سی بی کی ٹیم کا چنکی پانڈے  کے گھر پر چھاپہ ، چنکی پانڈے کی بیٹی انانیا پانڈے اور آریان خان کی موبائل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »