وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بھارتی جاسوس کلبھوشن سے متعلق بل مشترکہ اجلاس میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پار

لیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نومبر میں بلایا جائیگا، ای وی ایم اور عالمی عدالت انصاف سمیت دیگر بل مشترکہ اجلاس سے منظور کروائے جائیں گے۔ ای وی ایم کو قانون کے تحت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایات کی تھیں، حکومت سپریم کورٹ کی ان احکامات پر عملدرآمد کر رہی ہے، قانون سازی کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائیگا۔ مشیر برائے پارلیمانی امور کاکہنا تھا کہ اپوزیشن مذاکرات کے لئے کمیٹی کمیٹی کھیلنا چاہتی ہے، اپوزیشن نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سمیت کسی قانون سازی میں انہوں نے دلچسپی نہیں لی، اپوزیشن مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو ایوان کے اندر کرے۔ سب سے بہترین فورم پارلیمنٹ کا فورم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina

opposition ko chaye k is nalaeq goverment se istefa dade

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کےنمائندوں کو بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ کرلیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی نمائندوں کو سہولیات فراہم کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخرسعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخر ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا 15 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہKhyber Pakhtunkhwa government decides to hold local elections on December 15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانےکااعلان کردیا اور کہا کارکن بھرپور تیاری کریں، جیت پی ٹی آئی کی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانخیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا جو 2 مراحل میں منعقد ہوں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »