پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کےنمائندوں کو بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کابلدیاتی اداروں کےنمائندوں کوسہولتیں فراہم کرنےکافیصلہ

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں سے رابطہ کیا جائے گا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے رابطوں کیلئے میاں محمود الرشید کو ٹاسک سونپ دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کرتے ہیں ، بلدیاتی ادارے بحال کر دیے گئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جا چکا ہے ، ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری واپس لے چکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا 15 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہKhyber Pakhtunkhwa government decides to hold local elections on December 15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانےکااعلان کردیا اور کہا کارکن بھرپور تیاری کریں، جیت پی ٹی آئی کی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانخیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا جو 2 مراحل میں منعقد ہوں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ ناقص صفائی پر اظہار برہمیPunjab Chief Minister visits Lahore without protocol, expresses anger over poor hygiene
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »