آزاد کشمیر میں دو مختلف حادثات، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر میں دو مختلف حادثات، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں دو مختلف حادثات میں تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع آٹھ مقام کے بالائی علاقہ گریس ویلی تاوبٹ سے کیل جانے والی مسافر کوسٹرRIV180 جانوئی کے مقام سے سڑک کی ناگفتہ بہہ صورتحال کی وجہ سے دریائے نیلم میں جا گری ہے۔حادثہ چھ بجے کے قریب پیش آیا ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق مسافر کوسٹر دریائے نیلم میں ڈوب گئی ہے۔ تین لاشیں نکال لی گئی ہیں، 17زخمیوں کو ٹی ایچ کیو کر دیا گیا۔ علاقہ میں بجلی اور موبائل سروس نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات درپیش ہیں۔ پولیس اور فوج بھی امدادی کاروائیوں کے لئے جائے حادثہ پر پہنچ گئے...

دوسری طرف راولاکوٹ میں ٹرک سے تصادم کے بعد سکول وین کھائی میں جا گری، حادثے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ راولاکوٹ کے قریب کھائیگلہ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب ٹرک کی بریک فیل ہونے سے وہ سکول وین سے ٹکرا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں دو بچیاں شامل تھیں، تین زخمی بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RIP 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ پھر UN میں اٹھا دیاپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ میں اٹھا دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang ہیجڑوں کی اتنی بڑی فوج تو کسی کام کی ہے نہیں۔۔ وہ تو بس کالونیاں بنانے کیلئے رکھی ہوئ ہے۔۔۔۔۔ اور UNO میں مسئلے اٹھاتے رہیں۔۔۔۔ 74 سال میں لوڑا نئی پٹیا UNO نے۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 4 نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو دن میں ایک تولہ سونا 4500 روپے مہنگاسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق2000 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »