جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتار Germany GermanArmy

دہشت گرد گروہ بھیجنے کے ناکام منصوبے کے مرکزی کردار تھے۔جرمن میڈیا کے مطابق وفاقی جرمن دفتر استغاثہ کی طرف سے بدھ کوبتایا گیا کہ جرمن فوج کے ان دو سابق فوجیوں پر 'شدید شبہ ہے کہ انہوں نے ملکی فوج کے سابق فوجیوں اور ریٹائرڈ پولیس افسران پر مشتمل ایک نیم فوجی گروپ قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔حکام نے نجی کوائف کے تحفظ کے جرمن قانون کے تحت ان دونوں کی مکمل شناخت ظاہر نہیں کی اور ان کے نامکمل نام آرینڈ اڈولف اور آخِم بتائے گئے ہیں۔ فیڈرل پراسیکیوٹر آفس کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق ان دونوں کو ان...

طور پر ماہانہ تقریبا 40 ہزار یورکے برابر رقم ادا کی جانا تھی۔اس غیر قانونی پیراملٹری یونٹ کے ارکان کی تعداد 100 اور 150 کے درمیان تک ہونا تھی اور منصوبے کے مطابق کرائے کے ان قاتلوں کو انہیں دو سابق جرمن فوجیوں کی کمان میں اپنا کام کرنا تھا، جنہیں اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔پراسیکیوٹرز کے مطابق یہ دونوں ملزمان اس مسلح گروہ کو کئی سالوں سے خانہ جنگی کے شکار عرب ملک یمن میں مسلح کارروائیوں کے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ ان کارروائیوں کا مقصد 'علاقے کو ٹھنڈا کرنا اور حوثی باغیوں کو یمنی حکومت کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج میں 6 اکتوبر کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغازمطلب؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یمن میں سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر 38 فضائی حملے، 150 ہلاک - ایکسپریس اردوفضائی حملے میں حوثی باغیوں کی 13 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں، ترجمان اتحادی فوج Allah افسوس میلاد نبی کے دن بھی یہ آل یہود نے جنگ جاری رکھا ہوا ہے اور مسلمانوں پر بمباری کر رہا ہے۔۔۔ 😒 جنگوں_والےنبی_کی_آمد America Israel k sath kara rahta ha,Lakin musalman ek dusry ko ni chorty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول84برس کی عمر میں انتقال کر گئےامریکہ کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول84برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعدواشنگٹن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔کولن پاول 2001سے2005تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »