شاہ رخ خان کے بعد چنکی پانڈے کے گھر پر چھاپہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

ممبئی : این سی بی کی ٹیم کا چنکی پانڈے کے گھر پر چھاپہ ، چنکی پانڈے کی بیٹی انانیا پانڈے اور آریان خان کی موبائل فون چیٹنگ نے دونوں کو مشکوک بنا دیا ۔ این سی بی کی ٹیم پھر سے شاہ رخ خان کے گھر پہنچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے تفتیش کا دائرہ کار طویل ہوتا جارہا ہے ۔ این سی بی کی ٹیم نے شاہ رخ خان کے گھر"منت"میں چھاپہ مارا ہے اور مزید تحقیقات کی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی بی کی ٹیم نے شاہ رخ خان کے گھر میں چھاپے کے دوران تلاشی لی ہے جبکہ بعض میڈیا رپورٹس میں اس بات سے انکار کیا گیا ہے ۔ این سی بی کے افسر کا کہنا ہے کہ جب تحقیقات ہوتی ہیں تو بہت سے معاملات کی چھان بین کی جاتی ہے۔ہم نے کچھ قانونی کاغذی کارروائی پوری کرنی تھی جس کے لئے شاہ رخ خان کے گھر جانا پڑا ۔دوسری طرف این سی بی کی یہ وہ ہی ٹیم ہے جس نے باندرا کے علاقے میں بھارتی اداکارہ چنکی پانڈے کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کی بیٹی انانیا پانڈے کو سوال جواب کے لئے دفتر بلایا ہے...

میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی نے آریان خان کے موبائل ریکارڈ سے انانیا خان کے ساتھ موبائل چیٹ بھی برآمد کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں فنکاروں کے بچے منشیات کے استعمال کی وجہ سے آپس میں رابطے تھے ۔ یاد رہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو این سی بی اور ممبئی پولیس نے کروزپارٹی میں چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا اور اس وقت سے ان کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی امن و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے کے اضافے کی خبریں جعلی قرارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »