آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو ArmyChief COAS NATO AfghanistanCrisis OfficialDGISPR ISPR

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

استحکام اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔آرمی چیف نے کہا افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔نیٹو سینئر سول نمائندے نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا پاکستان نے افغانستان سے غیرملکیوں کے کامیاب انخلاء آپریشن میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ پاکستان کی علاقائی امن و استحکام کے لیے کاوشیں قابل قدر ہیں۔ پاکستان کے ساتھ افغانستان پر تعاون میں وسعت لائی جائے گی۔ پاکستان کے ساتھ تمام دوطرفہ امور پر نیٹو ممالک ساتھ کھڑے...

استحکام اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔آرمی چیف نے کہا افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔نیٹو سینئر سول نمائندے نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا پاکستان نے افغانستان سے غیرملکیوں کے کامیاب انخلاء آپریشن میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔ پاکستان کی علاقائی امن و استحکام کے لیے کاوشیں قابل قدر ہیں۔ پاکستان کے ساتھ افغانستان پر تعاون میں وسعت لائی جائے گی۔ پاکستان کے ساتھ تمام دوطرفہ امور پر نیٹو ممالک ساتھ کھڑے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندہ اسٹیفانو پونتیکورو نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی لیفٹیننٹ جنرل نگار کے ساتھ تصاویر کے چرچےماہرہ خان کی لیفٹیننٹ جنرل نگار کے ساتھ تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu MahiraKhan طالب جان یعنی په افغانستان د پنجاب د هیرا منډۍ اشغال! میلاد النبی به سبا د هیرا منډۍ سره یو ځای لمانځی. بیغرته افغان ولس به دا راروانه روژه او اختر هم د هیرا منډۍ سره یو ځای ولمانځی. فوج کنجروں کیساتھ خوش رہتی ہے۔ لگتا ان کی نانی ایک ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے کے اضافے کی خبریں جعلی قرارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگامسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگا ARYNewsUrdu Nice it is good step مہنگائی ایک ایشو تو ھے مگر ایشو یہ بھی ھے کہ مہنگائی کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ھے یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی تھیں ؟ لگدا اپوزیشن نو وی شرم آ گئ وا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »