کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی Dollar

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 173.47 سے کم ہو کر 173.

10 روپے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 499 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 193 برھنے کے بعد 45 ہزار 693 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لبنان میں مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا اعلانلبنان کی پارلیمنٹ نے آیندہ سال 27 مارچ کو قانون سازاسمبلی کے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔اس اقدام کے بعد وزیراعظم نجیب میقاتی کی حکومت کو عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکہ13 جاں بحقمتعدد زخمیشام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی بس میں بم دھماکے سے 13 اہل کار جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شامی دارالحکومت میں Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں آگ کے بہتے دریا کے ہولناک مناظرلاپالما : اسپین کے جزیرے لاپالما کا آتش فشاں آگ کا دریا بن گیا اور لاوے نے دریا کی طرح بہنا شروع کردیا ہے، ,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »