این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر پر چھاپہ؟ ARYNewsUrdu ShahRukhKhan

بھارتی میڈیا نے شاہ رخ خان کے گھر منت ہاؤس میں این سی بی ٹیم کی آمد کو چھاپہ قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ٹیم آریان خان منشیات کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بالی ووڈ کے سپر اسٹار کے گھر پہنچی جسے میڈیا کی جانب سے چھاپہ قرار دیا گیا تھا۔نارکوٹکس کنٹرول بیورو کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے گھر پر کوئی چھاپہ نہیں مارا گیا اور نہ ہی وہاں کوئی سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔ٹیم کے ایک رکن نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ٹیم ایک نوٹس لے کر شاہ رخ خان کے گھر پہنچی تھی جس میں درخواست کی گئی تھی کہ اگر گھر میں آریان خان کے زیر استعمال رہنے والی اور کوئی الیکٹرانک ڈیوائس...

خیال رہے کہ آج پہلی بار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان سے جیل میں بالمشافہ ملاقات کی ہے جس کے بعد این سی بی کی ٹیم منت پہنچی تھی۔ علاوہ ازیں اسی کیس میں این سی بی نے اداکارہ چنکی پانڈے کی بیٹی آننیا پانڈے کو بھی پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔ آننیا پانڈے این سی بی آفس پہنچیں جہاں ان سے تفتیش کی گئی۔

23 سالہ آریان خان اور دیگر 7 ملزمان کی ضمانت کی درخواست پر مزید سماعت اب 26 اکتوبر کو بمبئی ہائیکورٹ میں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاہ رخ انڈیا چھوڑ دو، کسی پر امن ملک میں چلے جاو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر ’منت‘ پر چھاپہ - ایکسپریس اردواین سی بی اہلکار کنگ خان کے گھر مبینہ طور پر سرچ آپریشن کی غرض سے پہنچے ہیں، بھارتی میڈیا اولاد نے ذلیل کروا دیا ہے اسے ۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ حیران کن انکشاف“I have joined the cricket board at ‘zero money.’ For three years, I will not get a single rupee,” Ramiz Raja
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، کالعدم سپاہ محمد کا دہشت گرد گرفتار - ایکسپریس اردودہشت گرد کے قبضے سے ٹی ٹی پستول ، 4 گولیاں اورلوڈ میگزین برآمد کرلیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور:این اے122 میں ضمنی انتخاب:کاغذات نامزدگی ملنا شروعلاہور میں ضمنی انتخاب این اے 133 کے لیے کاغذات نامزدگی ملنا شروع ہوگئے ہیں۔امیدوار 25 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس میں جمع کرواسکتے ہیں، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنڈورالیکس:پاکستان کی آئی سی آئی جے سےمعلومات فراہم کرنےکی درخواستوزیراعظم معائنہ کمیشن نے انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹیگیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) سے پنڈورالیکس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی درخواست کر دی، پڑھیےAbbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کو فیملیاں ساتھ رکھنے کی اجازت ثانیہ مرزا اس وقت کہاں ہیں؟ جانئےدبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستان ٹیم کا بائیو ببل جوائن کرلیا۔ بھارتی ٹینس سٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ  ثانیہ مرزا نے جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »