سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، کالعدم سپاہ محمد کا دہشت گرد گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گرد کے قبضے سے ٹی ٹی پستول ، 4 گولیاں اورلوڈ میگزین برآمد کرلیے

سی ٹی ڈی نے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر واقع رشید صابری پارک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کوگرفتارکرکےان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کے مبینہ دہشت گرد سید مظہرعلی نقدی ولد سید ناصرحسین نقوی کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے ٹی ٹی پستول ، 4 گولیاں اورلوڈ میگزین برآمد کرلیے ۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتاری کے وقت ملزم واردات کے نیت سے جا رہا تھا، اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر مخالف تنظیم کےافراد کے قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کاانکشاف کیا ہے، اس کے دوساتھی پہلے ہی گرفتارہوچکے ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم اوراس کے ساتھیوں نے گلبرگ کےعلاقےمیں مخالف تنظیم سے تعلق رکھنے والے اعجازنامی شخص کوقتل کیا، جس کا گلبرگ تھانے میں مقدمہ الزام نمبر94/326 بجرم دفعہ 34/302 درج ہے۔ گرفتارملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکرانچولی کے علاقے میں فائرنگ کی جس میں ایک شخص ہلاک اوردوافراد زخمی ہوئے تھے ۔ واقعے کا مقدمہ الزام نمبر95/110 بجرم دفعہ 34/302 کے تحت گلبرگ میں درج ہے ۔ گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد ملتان فرارہوگیا تھا اوروقفے وقفے سے کراچی آتاجاتا تھا اور اب دوبارہ دہشت گردی کے لیے لڑکوں کومنظم کرنے کی کوشش کررہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئیکوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سریاب روڈ دھماکہ:نامعلوم افراد کیخلاف سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درجسریاب روڈ دھماکہ:نامعلوم افراد کیخلاف سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج ARYNewsUrdu مقدمے ھی درج ھوتے رہینگے کیا سیکورٹی ادارے کر رھے ھے پاکستان کو اصلحہ سے پاک کیوں نہیں کرواتے ادارے اعلان حکومت کرے اور سب سے اصلحہ واپس لیا جاے کھلی چھٹی دے رکھی ھے ان کو اس لییے کہ ادارے تنخواہ لیں گورنمنٹ سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا حملہ، جوان شہیدشمالی وزیرستان: دہشت گردوں کا حملہ، جوان شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین آغازدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے وارپ اپ میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرش بولر نے نئی تاریخ رقم کردیٹی 20 ورلڈ کپ: آئرش بولر نے نئی تاریخ رقم کردی ARYNewsUrdu T20WorldCup IREvNED واہ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر کرٹس کیمفر نے نیدرلینڈز کے خلاف 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرٹس کیمفر کی ہیٹ ٹرک، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقمکرٹس کیمفر کی ہیٹ ٹرک، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »