ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے ' سپر12' میں جگہ بنالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے ‘ سپر12’ میں جگہ بنالی ARYNewsUrdu T20WorldCup

مسقط: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں بنگلہ دیش کی ٹیم پاپوانیوگنی کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ کوالیفائی میچ میں شکست کے بعد بنگال ٹائیگرز کے لئے آج کا میچ ‘ ڈو اینڈ ڈائی’ تھا، جسے بہترین انداز میں جیت کر وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر بارہ مرحلے میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔ آج کھیلے گئے کوالیفائنگ راؤنڈ کے نویں میچ میں بنگلا دیش نے پاپوانیوگنی کو 84رنز سے روند ڈالا، پاپوانیوگنی182رنزکےتعاقب میں 97رنزپرڈھیر ہوگئی اور یوں پاپوانیوگنی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سفرتمام ہوا۔ہدف کے تعاقب میں پاپوانیوگنی کے9 کھلاڑی ڈبل فیگرمیں بھی نہ جاسکے، کپلن ڈوریگا46 اور چیڈسوپر11رنزبناسکے، بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نےتباہ کن بولنگ کرکے4وکٹیں لیں اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے پہلےکھیلتے ہوئے 7وکٹوں پر181رنز بنائے،کپتان محمداللہ نے50،شکیب الحسن 46 رنزکی اننگز کھیلی، پاپوانیوگنی کی جانب سے موریا،اسدوالااورڈامین نے2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوکینگروز بلے بازوں نے میچ کا مایوس کن آغاز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کونسا ریکارڈ کس کے نام؟آئی سی سی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے نام پہچانے جانے والے اس عالمی میلے کے 6 ایونٹس ہوچکے ہیں، جن میں اب تک کس ٹیم اور کھلاڑی، امپائر کے پاس کیا ریکارڈ ہے، اس کا احوال یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دیدیابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیدیہدف کے تعاقب میں عمان کی بیٹنگ لائن ایک موقع پر مضبوط دکھائی دے رہی تھی تاہم اننگز کے درمیان میں یہ بنگلادیش کی تجربہ کار بولنگ کی آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »