ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئرلینڈ کو شکست، سری لنکا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا تفصیلات جانئے : DailyJang

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے اہم میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی، جہاں سری لنکن بلے باز ابتدا میں لڑکھڑائے اور 3 وکٹیں گنوا بیٹھے، تاہم بعد میں ہراسنگا ڈی سلوا کے 71 اور پتھم نسانکا کے 61 رنز نے ٹیم کو بحران سے نکال کر بڑے اسکور کی جانب گامزن کیا۔آئرلینڈ کی جانب سے جوش لٹل 4 وکٹیں لے کر نمایاں بولر رہے جبکہ مارک اڈائر نے 2 اور پال اسٹرلنگ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آئرلینڈ کی جانب سے کپتان اینڈی بلبیرنی 41 اور کرٹس کیمفر 24 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ دیگر کسی بیٹسمین نے خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرلینڈ کو شکست، سری لنکا 'سپر 12' میں پہنچ گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا ‘سپر 12 ‘ مرحلے میں پہنچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70رنز سے شکست دیدیلاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کے پہلے مرحلے کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج دوسرا میچ بھی ابوظہبی کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ نمیبیا نے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »