پشاور، آئس تیار کرنے والی تین فیکٹریاں پکڑی گئیں، کروڑوں‌ روپے مالیت کی منشیات برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور، آئس تیار کرنے والی تین فیکٹریاں پکڑی گئیں، کروڑوں‌ روپے مالیت کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu

پشاور: خیبرپختون خواہ کے دارالحکومت میں خطرناک نشہ بنانے والی تین فیکٹریاں پکڑی گئیں، جہاں سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے کارروائی کے مطابق خاتون سمیت فیکٹری کے چار ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ وہاں سے منشیات برآمد کی، جس کی مالیت کروڑوں روپے کے قریب بنتی ہے۔ حکام کے مطابق ان فیکٹریوں میں نشہ آور گولیاں اور آئس تیار کی جاتی تھی، جسے مقامی سطح پر فروخت کیا جاتا جبکہ یہاں سے مال بیرونِ ملک بھی اسمگل کیا جاتا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق فیکٹری سے 9 لاکھ روپے سے زائد رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi me tu chalty pherty bikti he manshiyat yahan koi dekhny wala nhi h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور کا سپائیڈر مین کئی بینک لوٹنے کے باوجود پکڑا نہ جا سکاپشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں ان دنوں ایک سپائیڈرمین کے چرچے ہیں۔ پشاور کا یہ سپائیڈرمین کوئی ہیرو نہیں ہے اور نہ ہی فلمی سپائیڈرمین کی طرح یہ دیواروں پر چڑھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا نام تبدیل کیے جانے کا امکاننیویارک (ویب ڈیسک) کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکانسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی سی اے) نے نیپرا کو ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش کر دی، پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے کا دن انہیں عدالت میں پیش کرنے سے قبل نارکوٹکس کنٹرول بیورون نے کیا چیز پیش کر دی ؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نارکوٹکس کنٹرول بیوروکی جانب سے منشیات کیس میں گرفتار آریان اور ان کی نئی فلم میں آنے والی ساتھی اداکارہ کی واٹس ایپ چیٹ عدالت अगर आज आर्यन को बेल ना दी गयी, तो ओवैसी और जावेद अख़्तर ठीक अपने दादा की तरह दूसरे पाकिस्तान की माँग रख देंगे
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکراچی : شہر قائد میں پولیس یونیفارم میں واردات کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے رپیٹر گن اور لاہور نمبر کی کار برآمد کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، چار نوجوانوں کی دردناک موت -سعودی عرب کے صحرا میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے جن کی لاشیں گاڑی کاٹ کر نکالی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »