ملتان کا 'امیر ترین بھکاری' ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان کا ‘امیر ترین بھکاری’ ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ملتان کا مشہورشوکت بھکاری ایف بی آر کے ریڈارپر آگیا، ایف بی آر نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی پر جواب مانگ لیا۔

بھکاری سے ملتان کے سب سے مہنگے اسکول میں بچوں کو پڑھانے پر وضاحت طلب کرتے ہوئے ساڑھے 17لاکھ روپے بینک اکاؤنٹ میں ہونے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ شوکت بھکاری نے بھیک مانگ کر رقم اکٹھی کی تھی اور انکم ٹیکس گوشوارے بھی جمع نہیں کرائے تھے اور ٹیکس سے بچنے کے لئے شوکت بھکاری روپوش ہوگیا۔ ایف بی آر نے شوکت بھکاری کی تلاش کے لئے ٹیمیں بنا دیں اور شوکت بھکاری کو ہر حال میں تلاش کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پرشوکت بھکاری کی ویڈیوز وائرل ہوئی ، جس میں شوکت بھکاری نے آمدن سے متعلق سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان دیے تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلا سچا پاکستانی کہ جس نے اپنے اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی جھوٹ نہیں بولا

واہ رے نیا پاکستان ایک انسان بھیک مانگ کر اپنا گھرچلارہاہے وہ ایف بی آرکو نظر آگیاہے قاضی فائز کاوراسکی بیگم اورلاکھوں لوگ اسلام آباد لاھورکراچی پورے پاکستان میں ٹیکس نہیں دے رہے وہ نظر نہیں آتے یہ جونیب کے سامنے بدمعاشی کے ساتھ پیش ہی نہیں ھوا نظرنہیں ارہا

Is he richer then Malik Riaz or Zardari?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہSo Sad 😥 عوام کا مہنگائی سے کچومر نکال کر بھی گرے میں واہ کیا کہنے آپ کے Lanat FATF py and all those who are responsible for dragging Pakistan into this
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ09:01 PM, 21 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, بریکنگ نیوز, پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے بہت پہلے بتا دیاگیا ہے یہ یہود و نصاری تم سے کبھی راضی نہ ہونگے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس کا 3 روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو اگلے سیشن تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس کا 3 روزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹسوزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس FactoryFire Burn Labor Death Rescue MultanRoad CMPunjab UsmanBuzdar Notice CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں: آئی ایم ایفبین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف مشن مختلف تفصیلات کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »