بھارت اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کا شیڈول تبدیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کا شیڈول تبدیل ARYNewsUrdu

بی سی سی آئی نے اگلے ماہ انڈین پریمیئر لیگ کی بڑی نیلامی کے پیش نظر ویسٹ انڈیز کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے شیڈولبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے آئندہ ماہ 12 اور 13 فروری کو ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ کی بڑی نیلامی کے پیش نظر ان ہی تاریخوں میں ہونے والی ویسٹ انڈیز کے خلاف میچز کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے۔

نئے شیڈول کے مطابق تیسرے ون ڈے اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میچز کو ایک ایک دن آگے بڑھایا گیا ہے اس کے ساتھ ہی بورڈ نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ یہ تمام میچز صرف 2 گراؤنڈز پر کھیلے جائیں گے۔ اس دورے کا آغاز اب 3 میچوں کی ون ڈے سیریز سے ہوگا جو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ یہ میچ اب 6، 9 اور 11 فروری کو ہوں گے، اس کے بعد دونوں ٹیمیں کولکتہ جائیں گی جہاں پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ اب 15 فروری کے بجائے 16 فروری کو کھیلا جائے گا، اس کے بعد بقیہ 2 ٹی ٹوئنٹی میچز سابقہ شیڈول کے مطابق 18 اور 20 فروری کو ہوں گے۔

واضح رہے کہ بی سی سی آئی اس سے قبل ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے میزبانی کے لیے متعین شہروں کی تعداد کم کرکے 6 شہروں تک لانا چاہتا تھا۔ بی سی سی آئی نے بتایا کہ یہ فیصلہ سفر کے دوران ٹیموں، میچ آفیشل، براڈ کاسٹرز اور دیگر عملے پر کورونا کے خطرے کو کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، الزامات اور جوابی الزامات کی بارشقومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ایک بار پھر آمنے سامنے‘ الزامات اور جوابی الزامات کی بارش ‘ ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قلات: مسافر کوچ اور کار میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتیںبھارت: رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیابھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا arynewsurdu india pakistan Timids
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت مقابلہ ایشیز سے بڑا میچ قرارپاک بھارت مقابلہ ایشیز سے بڑا میچ قرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »