بھارت: رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتیں ARYNewsUrdu

بھارت کے شہر ممبئی میں ہفتے کے روز 19 منزلہ عمارت میں آگ لگی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ 90 سے زیادہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت یا پڑوسیوں کی مدد سے عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمارت میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کی تقریبا 2 درجن گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممبئی کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگیممبئی: رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، ہرطرف چیخ وپکار arynewsurdu Very sad news, My thoughts and prayers are with those who are affected.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی 7 افراد ہلاکممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی شہرممبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 7افراد ہلاک اور28 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی ایک 20 منزلہ رہائشی عمارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کا مصنوعی سورج اور بھارت میں سورج کی پوجاقرآنِ مجید کی ’’سورۃ الاخلاص‘‘ میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان ہوئی ہیں ان میں پہلی صفت یہ ہے کہ وہ احد یعنی ایک ہے۔ پڑھیئے امیر حمزہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل - ایکسپریس اردودونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلاجائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت حجاب کرنے والی طالبات کا کلاس روم میں داخلہ بندبھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی میں ایک سرکاری کالج کی بہت سی مسلم طالبات گزشتہ تقریبا 20 روز سے کالج کے احاطے میں باہر بیٹھ کر تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: بیوی شوہر کا سر کاٹ کر تھیلی میں ڈال کر تھانے پہنچ گئیبھارت: بیوی شوہر کا سر کاٹ کر تھیلی میں ڈال کر تھانے پہنچ گئی arynewsurdu india
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »