میں ایم این اے نہیں بن سکا تو کسی کو کیسے وزیراعظم بنا سکتا ہوں، چوہدری سرور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں ایم این اے نہیں بن سکا تو کسی کو کیسے وزیراعظم بنا سکتا ہوں، چوہدری سرور مزید پڑھیں:

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ میں کبھی رکن قومی اسمبلی نہیں بن سکا تو کسی کو کیسے وزیراعظم بنا سکتا ہوں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے گورنر کو اپنے گزشتہ روز کے بیان پر وضاحت دینا پڑ گئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ نواز شریف اور عمران خان کو وزیراعظم بننے میں، میں نے مدد کی تھی۔ چوہدری محمد سرور نے وضاحت کی کہ میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا، ماضی کی مشترکہ جدوجہد تھی جس کے بعد تحریک انصاف کو کامیابی ملی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان نے 22 سال جدوجہد کی، جمہوریت میں ہر شخص کا اپنا کردار ہوتا ہے، یہ کہنا کہ مشکل وقت میں ہمیشہ ساتھ چھوڑ دیتا ہوں یہ بھی غلط ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنی سیاسی زندگی میں اتنی سنسنی خبریں پہلے نہیں دیکھیں جو اب دیکھ رہا ہوں، ابھی الیکشن میں ڈیڑھ سال باقی ہیں اور حکومت اب بھی محنت کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chaudry sh in action

یہ پاگل لگتا ہے مجھے کبھی کچھ کہتا ہے کبھی کچھ عجیب بات ہے یار ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف، بے نظیر اور عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا، چوہدری سرور - ایکسپریس اردویورپ بھی میری سیاسی بصیرت کا قائل ہے، گورنر پنجاب Abi bi ye Q's post kia ja rha haha, sbko pta h express tottly scripted call session. khan sahab ko kesy pta k ye ye questions hon gy? unhi k jwab,paper work aur statistics likh k laay khan sahab. what a lollypop this govt giving to peoples ImranKhanPTI PakPMO FakeImrankhanCall بنائے جاتے ہیں اور فیصلے امریکہ سرکار سے آتے ہیں جس پہ ہمارے ملک کے محب وطن من و عن تعمیل کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کو دل میں تکلیف کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمارٹ فون میں ساتھیوں کو قید دیکھ کر بندر پریشانانسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص اسمارٹ فون پکڑے دو بندروں کو ایک ویڈیو دکھا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں پہلی مرتبہ مسلمان خاتون کو وفاقی جج مقرر کردیا گیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مسلمان خاتون کو وفاقی جج مقرر کردیا ہے۔ نامزد ہونے والی خاتون جج کا تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو مساجد اور عبادت گاہوں میں جانے کی اجازتIndependentCouncilForPhysicalTherapy Pas rak apna ye qanon masjid teri bap ki jageer nhi hai lanat ho tm logo ki policy pr
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شوہر کو قتل کر کے ٹکڑے کرنے کا کیس پولیس کن دو لڑکیوں کو تلاش کر رہی ہے ؟ تفتیشی افسر نے عدالت میں بتا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شوہر کو قتل کرنے کے  بعد ٹکڑے کرنے سے متعلق کیس میں عدالت نے حتمی چالان جمع کروانے کیلئے تفتیشی افسر کو 31 جنوری تک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »