بجلی کا ملک گیر بریک ڈاؤن: شفٹ انچارج ذمہ دار قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کا ملک گیر بریک ڈاؤن: شفٹ انچارج ذمہ دار قرار arynewsurdu

رپورٹ میں نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے افسران، پاور کنٹرول مینجمنٹ اور شفٹ انچارج کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوب سے اضافی بجلی کی فراہمی کے باعث ملک میں بلیک آؤٹ ہوا، سسٹم میں توازن پیدا کرنے کے لیے غازی بروتھا پلانٹ سے بجلی کی پیداوار کم کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے صورتحال مزید بدترین ہوگئی، بروقت اقدامات سے بدترین بلیک آؤٹ سے بچا جاسکتا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ این ٹی ڈی سی کا سسٹم آپریٹر بلیک آؤٹ کا ذمہ دار ہے، پاور سیکٹر کے اداروں میں کوآرڈینیشن کا فقدان ہے، وفاقی حکومت کوآرڈینیشن بہتر کرنے کے لیے نیپرا کو احکامات جاری کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے چارہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے حیدرعلی نے شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا؟ہوم گراؤنڈ پر باقی دو میچز ہمارے لیے بہت اہم ہیں، پوری کوشش ہوگی دونوں میچز جیتیں: حیدرعلی ایک گھنٹے ایک کمنٹ ایک ریٹویٹ🖐️🤣🤣🤣🤣 Amir باجوہ کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آباد کا ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلانآباد نے ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا، آباد کا کہنا ہے کہ ملک میں تعمیراتی شعبے کا خام مال بہت مہنگا ہوچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں دو ملک ہیں، ایک غریب کا اور دوسرا امیر کا : وفاقی وزیر مصدق ملکاعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، گیس کی چوری کا بوجھ غریب آدمی پر آتا ہے اور امیر آدمی بچ جاتا ہے: رہنما ن لیگ آہستہ آہستہ غیرت آ رہی ہے 🤔 انِ دو سو بےغیرت خاندانوں کو دو کروڑ پاکستانی نہیں روک سکتے ؟؟ نکلو اور بتا دو ان کتے کے پلوں کو کہ پاکستانی قوم ان پلوں کو دوڑا دوڑا کر مارے گی، بس بہت ہوگیا ڈار ہو یا اس کو لانے والے نیٹرلز اب قوم نہیں جھکنے والی کنجر رشیا سے پٹرول کب آ رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اصغر علی شاداصغر علی شاد shad_asgharyahoo.com سبھی جانتے ہیں کہ ملک کو اس وقت محض معاشی مسائل کا ہی سامنا نہیں بلکہ خیبر پختوانو اور بلوچستان سمیت ملک کے کئی حصوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی کے لیے بجلی متبادل توانائی سے بنائی جائے گی'کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے بجلی متبادل توانائی سے بنائی جائے گی، رواں سال کے موسم گرما سے قبل900 میگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویلنٹائن ڈے پر ملالہ یوسف زئی اور عصر ملک کا ایک دوسرے کیلئے پیغاممحبت کے عالمی دن کے موقع پر نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے اپنے شوہر عصر ملک کو بہترین جیون ساتھی اور اپنا ویلنٹائن قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »