کراچی کنگز کے حیدرعلی نے شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوم گراؤنڈ پر باقی دو میچز ہمارے لیے بہت اہم ہیں، پوری کوشش ہوگی دونوں میچز جیتیں: حیدرعلی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کےبیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے دونوں میچز ہار گئے، شکست کا ذمہ دار کسی کو قرار نہیں دیا جاسکتا، دونوں میچز جیت کے قریب پہنچ کر ہارے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں کبھی بھی کوئی نمبر مل جاتا ہے، جس نمبر پر جگہ ملے گی، میں پرفارم کروں گا، ٹیم جس نمبر پر بھیجے میں تیار ہوں، مجھے کسی بھی نمبر بھیجیں ہدایت یہ ہوتی ہے کہ اپنی بیسٹ کرکٹ کھیلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امير

باجوہ کو

Amir

ایک گھنٹے ایک کمنٹ ایک ریٹویٹ🖐️🤣🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل8: رواں سیزن میں مقابلے سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے، وسیم اکرم - ایکسپریس اردوشکست کے باوجود کم بیک کریں گے، ڈائریکٹر کراچی کنگز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری شکست، اسلام آباد 4 وکٹوں سے کامیابکراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیا، اسلام آباد نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8؛ پشاور زلمی کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - ایکسپریس اردوزلمی نے کنگز کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے شکست دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے ہرادیایونائیٹڈ کے کولن منرو کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL2023 KKvIU IUvKK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر173 رنز بنائے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدیکراچی: (دنیا نیوز) اسلام آباد یونائٹیڈ نے کراچی کنگ کے 174 رنز کے ہدف کو 18.2 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان حاصل کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »