پاکستان میں دو ملک ہیں، ایک غریب کا اور دوسرا امیر کا : وفاقی وزیر مصدق ملک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، گیس کی چوری کا بوجھ غریب آدمی پر آتا ہے اور امیر آدمی بچ جاتا ہے: رہنما ن لیگ

مصدق ملک کا کہنا تھا اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، روپے کے بے قدری کی وجہ سے مہنگا تیل خریدنے پر مجبور ہیں، عمران خان نے جانے سے پہلے پیٹرول پر سبسڈی دی اور بینک کرپٹ کر دیا۔

ان کا کہنا تھا سستے تیل کے لیے روس سے معاہدہ ہو گیا ہے، مارچ سے تیل کی ترسیل شروع ہو جائے گی، غریب آدمی کے لیے 4 ماہ آئی ایم ایف سے لڑا گیا ہے، اس ملک میں دو ملک ہیں، ایک غریب کا ملک اور دوسرا امیر کا ملک ہے۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پاکستان عالمی پابندیوں کا سامنا نہیں کر سکتا، عالمی قوانین کو سامنے رکھ کرہی پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنجر رشیا سے پٹرول کب آ رہا ہے

انِ دو سو بےغیرت خاندانوں کو دو کروڑ پاکستانی نہیں روک سکتے ؟؟ نکلو اور بتا دو ان کتے کے پلوں کو کہ پاکستانی قوم ان پلوں کو دوڑا دوڑا کر مارے گی، بس بہت ہوگیا ڈار ہو یا اس کو لانے والے نیٹرلز اب قوم نہیں جھکنے والی

آہستہ آہستہ غیرت آ رہی ہے 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرغی غریب عوام کی پہنچ سے دور، چار روز میں کتنا اضافہ ہوا؟کراچی لاہور پشاور ملک کے مختلف شہروں میں چکن فروشوں نے غریب اور متوسط طبقے کے منہ سے مرغی کے گوشت کا نوالہ بھی چھین لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضصدر مملکت چاہتے ہیں کہ بجٹ تجاویز آرڈیننس کی بجائے بل کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش ہوں۔ تفصیلات جانیے: PresidentArifAlvi PMLN PDM MiniBudget
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑی کمیملک بھر میںسونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید دھند کس وجہ سے تھی؟ ماہر موسمیات نے وجہ بتادیکراچی میں ایک، دو دن سے ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہے، 95 سے 96 فیصد تک ہوا میں نمی کا تناسب ریکارڈ کیا گیا: جواد میمن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شوبز شخصیات کا ردِعملپاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے ملک میں مسلسل پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کا ارادہ ہے مگر وزیراعظم کی اجازت کے پابند ہیں: رانا ثناعمران خان کا بلڈ ٹیسٹ کرائیں، اگر وہ کوکین اور آئس کا نشئی نہ نکلے تو استعفا دے دوں گا: وفاقی وزیر داخلہ Bus imran khan imran khan zehno main swar hy...mulk ki koi fikar nh mehgai kaha se kaha punch gai is majodah govt koi fikar nh...bs apne mafadaat main lge huwe hain...behiss ho ge hain....awam ka koi drd le kr nh aye the. بے چارے 😂 رانا بندر ساتھ اپنا DNA کرانا اگر تو پڑوسی کی اولاد نہ نکلا تو خان الیکشن نہیں لڑے گا 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »