سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں بڑی کمی Pakistan Gold Price Low FinMinistryPak GovtofPakistan

ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3700 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3173 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 64 ہزار 780 روپے ہوگئی ہے۔قیمتوں میں

اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 3700 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3173 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 64 ہزار 780 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 837 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی قیمت میں بڑی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونا آج بھی سیکڑوں روپے سستا ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے Freee to nae hogya kahin lifafa news ? Geo news ko itna girna perta hy paise halal kerne k lia🤣🤣🤣 یہ بھی خبر ہے ریٹنگ سیکڑوں درجے گرگئی 🙋‍♀️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کیساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3700 روپے کی بڑی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمیکاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، جس کے بعد روپیہ سنبھلنے لگا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »