'کراچی کے لیے بجلی متبادل توانائی سے بنائی جائے گی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کراچی کے لیے بجلی متبادل توانائی سے بنائی جائے گی” ARYNewsUrdu Karachi

کراچی میں فیوچر کانفرنس سے خطاب میں مونس علوی کا کہنا تھا کہ سرکلر ڈیٹ بڑھانے میں کے الیکٹرک کا کوئی کردار نہیں بلکہ کے الیکٹرک نے وفاق سے 130 ارب روپے وصول کرنا ہے۔

مونس علوی کا کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کا بجلی کا خصوصی لائسنس اس سال ختم ہورہا ہے، کے الیکٹرک خصوصی لائسنس کے بجائے مقابلے کی فضاء میں کام کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال2030 تک کراچی کے لیے 30 فیصد بجلی متبادل توانائی سے بنائی جائے گی کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے چائنا کی تھری گورجز کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔

کراچی میں 40 فیصد کچی آبادی ہے اور ان میں رہنے والے بہت سے غریب لوگ بجلی کا ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتے، انہیں ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کے لیے نادرا ڈیٹا سے مدد لی جاسکتی ہے۔ چیئرمین پاکستان بزنس کونسل محمد اورنگزیب نے اپنے خطاب میں کہا کہ دوست ممالک پاکستان میں سرمایہ کرنا چاہتے ہیں، ملکی معیشت میں زراعت کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا چاہیے ، کسانوں کی مالی معانت کے ذریعے زرعی پیداوار میں 10 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوریبجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری PMLN Govt Additional Billion Collection Electricity Consumers FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرزکا فوج پرتنقیدکو جرم قرار دینےکی مجوزہ ترمیم روکنےکا مطالبہمجوزہ ترمیم واضح طور پر مسلح افواج پرکسی بھی قسم کے تبصرے سے روکنے کے لیے بنائی گئی ہے، رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز iRaiSaqib Pika ordinance kis ny pas krwaya tha kharal shb
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں خودشماری کا عمل 20 فروری سے شروع ہوگایکم مارچ سے یکم اپریل تک گھرگھر جاکرمردم شماری کی جائے گی: ادارہ شماریات خود شماری اللہ رحم کرے گن کر بھی کم کردیتے تھے پہلے اب بنا گنے کیسے شمار ھونگے خودکشی ھو خود لذتی ھو خود پسندی ھو جب ممنوع ھے زمانے میں تو خود شماری کا فنڈا لایا کون ھے اسکی پھر ضرورت کس لیے پیش آ گیی اپنی عوام پر ایٹم بمب چلانا ہے کیا.. Hum kon se app par khud shumare kar sakte hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، کابینہ نے منظوری دیدیصارفین سے اضافی سرچارج کے ذریعے مارچ سے جون 2023 کے دوران وصولیاں کی جائیں گی Laanat ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچز: ٹریفک پولیس کی جانب سے کن سڑکوں کو بند کیا جائے گا؟کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے پی ایس ایل میچز کے لئے ٹریفک پلان ، پارکنگ اور متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دانیہ شاہ کو انٹرویو اور سوشل میڈیا پر بیانات دینے سے روک دیا گیاکراچی: عدالت نے دانیہ شاہ کو انٹرویو اور سوشل میڈیا پر بیانات دینے سے روک دیا اور کہا اگرملزمہ نے ضمانت کا غلط فائدہ اٹھایا تو ضمانت منسوخ کردی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »