آباد کا ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آباد کا ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز نے ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کردیا، آباد کا کہنا ہے کہ ملک میں تعمیراتی شعبے کا خام مال بہت مہنگا ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں آباد نے ملک بھر میں تعمیراتی سرگرمیاں تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ایسوسی ایشن چیئرمین عارف جیوا کا کہنا ہے کہ حکومت نے مسائل حل نہیں کیے تو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان اور تعمیراتی سرگرمیان بند کر دی ہیں۔ چیئرمین کے مطابق پاکستان میں تعمیراتی شعبے کا خام مال بہت مہنگا ہوچکا ہے، سریے اور سیمنٹ کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، منی بجٹ کے اعلان کے بعد پاکستان میں فی ٹن سریے کی قیمت ساڑھے 3 لاکھ روپے 60 ہزار روپے اور سیمنٹ کی بوری 1 ہزار روپے سے زائد ہوگئی ہے۔

چیئرمین کا کہنا ہے کہ پہلے فی اسکوائر فٹ سریے کی لاگت 700 روپے تھی جو اب 22 سو روپے کی ریکارڈ پر پہنچ چکی ہے، حکومت سریے پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرے تاکہ اس کی قیمت میں کمی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں انتخابات: ای سی پی کا ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہگزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دیا تھا جس کام کی یہ بے غیرت تنخواہ لیتے ہیں وہی کام کرنے کے قابل نہیں۔سمجھ نہیں آتی ان چ*** کو تنخواہ کس کام کی دی جا رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف نائن پارک اسلام آباد میں خاتون سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک ، پولیس کا دعویٰاسلام آباد:(ویب ڈیسک ) اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے دو ملزمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ bs fr kesi masoom ko maara hoga, real criminal to ye nhi dhoond sakty یہ بھی ٹھیک ہے۔ اگر پکڑے نہ جائیں تو مار دینے کا دعویٰ کر دو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑی کمیملک بھر میںسونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی صورتحال اچھی نہیں، الیکشن کا انعقاد کیسے ہوگا؟، گورنر خیبرپختونخواایبٹ آباد: (دنیا نیوز) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال اچھی نہیں، ایسی حالت میں الیکشن کا انعقاد کیسے ممکن ہوگا۔ کنجر سے پوچھا کہ لعنتی ملک کو کیا ہوا؟؟؟؟ مُلک کی صورتحال اچھی کرنے کے لئیے ہی الیکشن کا انعقاد ضروری ہے کیونکہ نااہل اور چوروں کی ایمپورٹڈ حکومت سے مُلک نہیں چل رہا اور آپ اس ڈکیتی کا حصہ بننے کی پوری کوشش کر رہے ہیں الیکشن کی تاریخ نا دے کے khyberpakhtunkhwa PTI PDM PMLN ImranKhanPTI fawadchaudhry اسے تا حیات حکومت دے دے تاکہحالات صحیح ہو جائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بدلتے ہوئے عالمی تناظر میں چین کا ایران کی بھر پور حمایت کا اعلانبینجنگ: چین نے ایران کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ایران کے ساتھ دوستانہ تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ زندہ باد ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت دنپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 176 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 176 پوائنٹس اضافے سے 41326 پر بند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »