پشاور میں تھانے پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام جوابی فائرنگ پر فرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں تھانے پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی فائرنگ پر فرار

پشاور پشاور میں تھانے پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، بھاری ہتھیاروں سے جوابی فائرنگ پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے چمکنی تھانے پر دہشت گردوں نے رات گئے دستی بموں سمیت ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ تھانے میں موجود اہلکاروں نے بھاری ہتھیاروں سے جوابی فائرنگ کر کے دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ دہشت گرد گھبراہٹ میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالاباغ میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک - ایکسپریس اردوکالا باغ میں دہشت گردوں نے ٹیم پر حملہ کیا، بیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دو دہشت گرد فرار ہوگئے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک، پولیساسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے: پولیس Seems like a made up story with so many loopholes. Pakistan 🇵🇰 Zinda bhaag! لگتا ہے کسی آرمی کے جرنیل کی خاتون ہوگی ورنہ اتنی جلدی ایکشن ہوگے ۔🤔 چلو آچھا ہی ہوا ہے Good jesa bi maro aese hi maro on logun ko jo ye kam kerte hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

13 سالہ بچی کا مبینہ اغوا، لڑکی نے گھر سے جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیطرف ہاتھ ہلایالڑکی رات کو 3 بج کر 20 منٹ پر گھر سے نکلی، والد نے شاہ فیصل کالونی تھانے میں اغوا کا مقدمہ درج کرایا Yeh Kidnap ni khud Gai ha Aashiq k sath بچوں کو موبائل فون کے حوالے کر کے اکیلا چھوڑ دینے سے ایسے ہی واقعات رونما ہوں گے۔ خدارا اپنے معصوم بچوں کو وقت دیا کریں اور اُن سے دوستانہ رویہ اختیار کریں تاکہ اُنکو کسی اور کی توجہ کی ضرورت محسوس نہ ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین کیخلاف بغاوت کے مقدمے کا فیصلہ آگیاپشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین کو محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے بغاوت، دہشت گردی کی مالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد : موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، دو ملزمان گرفتاراسلام آباد : ( دنیا نیوز ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ زرائع کے مطابق گرفتاری نہیں 🦿اور 🦧👇🏾🦧 کو ترا دیا جا رہا ہے پکی کاروائی وقت آنے پر کی جائے گئی🔥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »