اصغر علی شاد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اصغر علی شاد مکمل کالم پڑھیے⬇️ Newspaper Nawaiwaqt Column

سبھی جانتے ہیں کہ ملک کو اس وقت محض معاشی مسائل کا ہی سامنا نہیں بلکہ خیبر پختوانو اور بلوچستان سمیت ملک کے کئی حصوں میں دہشتگردی نئے سرے سے پنجے گاڑ رہی ہے اور اس کا مقابلہ تبھی کیا جا سکتا ہے جب سبھی طبقات اپنے سطحی مفادات سے اوپر اٹھ کر قومی سلامتی اور معاشی مشکلات کے خاتمے کی جانب اپنی توجہ مبذول کریں کیوں کہ سیاسی لڑائیاں تو بعد میں بھی لڑی جاسکتی ہیں گویا

’’یار زندہ صحبت باقی‘‘ انشااللہ جب قوم دیگر معاملات سے عہدہ برا ہوجائے گی توپھر ایک دوسرے کیخلا ف بھراس بھی نکال لیں گے۔وطن عزیز میں ان دنوں مختلف حوالوں سے یہ بازگشت سنائی دیتی ہے کہ فوری انتخابات پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہیں۔ اس صورتحال کا جائزہ لیتے سنجیدہ حلقوں نے رائے ظاہر کی ہے کہ اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ انتخابات کا انعقاد جمہوری عمل کا ایک اہم حصہ ہوتے ہیں مگر دیکھنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان اس وقت جس معاشی گرداب میں پھنسا ہوا ہے کیا فوری انتخابات کے نتیجے میں یہ تمام مسائل حل...

پھر یہی معاملہ آگے چل کر بھٹو صاحب کی پھانسی کی وجہ بنا جسے ایک بڑا حلقہ بجا طور پر ذوالقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے تعبیر کرتا ہے اور اس وقت تو عمران خان نے ایک ایسی فضا قائم کررکھی ہے جس میں وہ اعلانیہ کہتے ہیں کہ اگر وہ برسر اقتدار نہ آئے تو ایسے کسی بھی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کریں گے۔اس زہر آلود ماحول میں فوری انتخابات کا انعقاد فضائ￿ کو کسی مشکل سے دوچار کر سکتا ہے ایسے میں ضرورت اس امر کی ہے کہ فی الحال مجموعی ماحول کو نارمل بنانے کی جانب ساری توجہ مرکوز کی جائے۔ اس ضمن میں سب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 174 رنز کا ہدفکراچی کی جانب سے حیدر علی 59 اور شرجیل خان 34 رنز بناکر نمایاں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی افضل ساہی 20 فروری کو طلب03:11 PM, 16 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :  نیب لاہور نے سابق صوبائی وزیرعلی افضل ساہی کو طلب کر لیا ہے ۔علی افضل ساہی کو 20 فروری کو طلبی کا داماد کو پکڑنا مشکل ہی نہی ناممکن بھی ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اگر عوام کو پی ایس ایل ترانہ اچھا نہیں لگا تو بھائی حاضر ہے: علی ظفرمیں عاصم فارس اور شے گل کا بہت بڑا فین ہوں وہ جو بھی چیز کرتے ہیں اچھی ہوتی ہے : علی ظفر کی صحافیوں سے گفتگو Ali zafar ka phr level ha na duniya manti ha usy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگرعوام کو پی ایس ایل کا ترانہ اچھا نہیں لگا تو بھائی حاضر ہے، علی ظفر - ایکسپریس اردومیں عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفی کا مداح ہوں وہ جو کرتے ہیں اچھا ہوتا ہے، علی ظفر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیکب آباد: سکیورٹی اداروں کی کارروائی، سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمدملزمان برآمد سامان اسپیشل برانچ کے اہلکار علی حسن کو فروخت کرنے لائے تھے، سامان فروخت کی ڈیل سی ٹی ڈی سبّی کے افسر حفیظ رند نے فائنل کرائی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی، آصف زرداریگنے کی فی من قیمت 400 روپے کرنے سے کسان خوشحال ہوگا اور وہ زراعت پر توجہ دے گا۔ تفصیلات جانیے: AsifZardari PPP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »