ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ خوشی سے رہنے والا شوہر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری ہر بیوی کھانے سے لیکر کاسمیٹکس اور ہاتھ سے بنی مختلف اشیاء بیچ کر اپنا رزق کماتی ہیں، شوہر مزید جانیے : wives thailand GeoNews

انٹرویو میں نوجوان نے بتایا کہ وہ ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ خوشی کے ساتھ رہتا ہے —فوٹو: اوڈیٹی سینٹرل

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اونگ دام سوروت نامی نوجوان نے حال ہی میں تھائی لینڈ کے ایک مشہور کامیڈین کو اپنی متنازع ازدواجی حیثیت کے بارے میں انٹرویو دیا۔ رپورٹس کے مطابق انٹرویو میں نوجوان نے بتایا کہ وہ ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ خوشی کے ساتھ رہتا ہے۔ انٹرویو میں خوش قسمت انسان نے بتایا کہ وہ اپنی پہلی بیوی سے ایک دوست کی شادی میں ملا اور اسے شادی کی پیشکش کی جو اس نے فوراً قبول کرلی جبکہ دوسری بیوی سے اس کی ملاقات بازار میں ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Y Pakistan M Ho Hee Nhi Sakta Agr Y Pakistani Hota Tw Abhe Tak Heart Attack Yaa BP High Ke Wajah Sy Mar Jaata 😐

Ya Allah Hamara Kya Kasoor Hai

Nida naseer

Yeh kis planet pe ho raha hai ... On earth 🌎

Phir konsa mushkil kam hai Sarkari saand ban kr jeena. Hahahaha

یہ بڑا خوش قسمت ہے ۔۔پاکستانی بیوی دوسری برداشت نہیں کرتی ۔۔یہاں 8 ہے اور وہ بھی ہنسی خوشی ایک ساتھ

ہفتہ میں 7 دن ہوتے ہیں یہ آٹھویں کے لیے دن کدھر سے نکالتا ہو گا

کچھ تو ہے بندے میں جو سب معافی مانگ رہی ہیں۔۔باقی جیو دیاں جیو جانڑے ۔

بس کردےپگلے رلائے گا کیا 😂😂😂

شوہر تو فوت ہونے والا لگ رہا

واہ

یا اللّه ، ہم بھی تیرے ہی بندے ہیں۔ ۔۔۔

مطلب ھر دن نیا

قسمت کا دھنی

اپنی صحت تے توجہ دے چولے

اچھی بات یہ ھے کہ 'تصویر' میں سب مسکرا رہی ہیں۔

اسلام علیکم پورے ملک کی پولیس کے سپاھی ہیڈ کانسٹیبلز اے ایس آئی کو دو اسکیل زیادہ دے کر ان کو اپگریڈ کر دیا گیا 2016 میں پنجاب نے پہر اس کے بعد دیگر صوبوں نے بھی اپگریڈ کر دیا اپنی پولیس کو لیکن گذشتہ 7/8 سال سے سندہ حکومت سندہ پولیس کو اپگریڈ نہیں کر رہی جو کہ سراسر ظلم ہے

😂😂heye maze Hn

Ya Allah hum bh tery bndy hn🥺🤲

Aur Humein 2 bhi NAHI Karne dete.

ہم مر جاے کیا😠

Ye shahar nahee team ka captan hai🥰🥰🥰

In 8 may ek bhi Pakistani hoti tu ye khud na hota ya 8 nhi rehni the😝🤭

Sanu ik de do kfi ee😃 doo ty saiii

خوش نصیب

Wahh re malik

ہفتے میں تو 7 دِن ہوتے ہیں

Lucky fellow

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپر لیگ میں سب سے زیادہ غیرملکی کرکٹرز کا تعلق انگلینڈ سےایچ بی ایل پی ایس ایل انگلش کرکٹرز کیلئے صلاحیتیں آزمانے کی بہترین پلیت فارم بن گئی، لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتارمقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلاق مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار دیسرگودھا(ویب ڈیسک) طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 13 کی رہائشی صدف بی بی کی شادی بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنی ارننگ شروع کریں🐎 الحمدلله میں نے آج ہی سات ہزار روپے کما لیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »