طلاق مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا(ویب ڈیسک) طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 13 کی رہائشی صدف بی بی کی شادی

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محمدی کالونی گلی نمبر 13 کی رہائشی صدف بی بی کی شادی 6 برس قبل گل والا کے فیصل گجر سے ہوئی تھی ، گھریلو ناچاقی پر خاتون نے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا

تھا ۔سرگودھا پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے گھر میں داخل ہو کر بیوی کو گولی مار کر زخمی کردیا، ملزم ساتھی کے ہمراہ موقع سے فرار ہو گیا جبکہ خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنی ارننگ شروع کریں🐎 الحمدلله میں نے آج ہی سات ہزار روپے کما لیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا: طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرگودھا: طلاق مانگنے پر شوہر نے گولی مار کر بیوی کو زخمی کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دیگوجرانوالہ (آئی پی ایس ) ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دی۔ گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کے علاقے کشمیر کالونی میں سٹور میں لگنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موبائل کیوں خریدا۔۔؟ظالم شوہر نے بیوی سے ایسا بدلہ لیا کہ یقین کرنا مشکلبھارت میں ایک40 سالہ شخص نے اپنی بیوی کو صرف اس لئے قتل کرنے کیلئے کرائے کے قاتل کی خدمات حاصل کرلیں کہ اس نے شوہر سے اجازت لئے بغیر موبائل فون کیوں خریدا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے اسٹور کو آگ لگا دی - ایکسپریس اردوملازم مکی ریاض کو چند روز قبل ہی چوری کرنے پر اسٹور سے نکالا تھا، اسٹور مالک کا بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے اپنے شوہر کو روتے ہوئے الٹی میٹم دیدیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے شوہر سے شادی کے سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ اگر وہ نہیں دے گا  تو  مزید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »