ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی بولر بیمار ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کا میچ کل کھیلا جائے گا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر اویش خان کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اویش خان کو فلو ہوگیا اور وہ دو روز سے ہوٹل کے روم سے بھی باہر نہیں نکلے ہیں۔.

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر اویش خان کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اویش خان کو فلو ہوگیا اور وہ دو روز سے ہوٹل کے روم سے بھی باہر نہیں نکلے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپر فور میں بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف نے بھارت سے اگلے میچ کا گیم پلان بتادیابھارت کے خلاف پہلے میچ میں صورتحال ایسی تھی کہ رنز پڑ گئے، اب کوشش ہو گی کہ جو خامیاں تھیں ان کو نہ دہراؤں۔ تفصیلات جانیے: AsiaCupT20 AsiaCup2022 IndiaVsPakistan harisrauf ViratKohli𓃵 BabarAzam𓃵
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کیخلاف شاندار فتح پر کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کے خلاف قومی ٹیم کارکردگی کو سراہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 انڈیا سے بھی پاکستان جیت جائگا انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: کیا بھارت کیخلاف اہم میچ میں پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی ہو گی؟پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کل مد مقابل ہوں گی پیسے لیکر پاکستانی ٹیم ہار جائے گی لکھ لو جیت ھی لیں گے بازی ھم یہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »