سپر فور میں بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم آج آرام کرے گی۔ DailyJang

آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں آج پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن شیڈول نہیں ہے، قومی کھلاڑی مقامی ہوٹل میں جم اور پول ایکسر سائز کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے، کل بھارت کے خلاف میچ میں بھی وہی پلیئنگ الیون ہو گی جو پہلے دو میچز میں تھی۔ایشیاکپ ٹی 20 کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سپر فور مرحلے میں کل مقابلہ ہو گا، پول میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

بھارت کو آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا دستیاب نہیں ہوں گے، گھٹنے کی انجری کے باعث وہ ایشیا کپ سے باہر ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ: کیا بھارت کیخلاف اہم میچ میں پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی ہو گی؟پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کل مد مقابل ہوں گی پیسے لیکر پاکستانی ٹیم ہار جائے گی لکھ لو جیت ھی لیں گے بازی ھم یہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ سپر 4: کونسی ٹیم، کہاں، کس کے مقابل؟ پاکستان، بھارت کا اتوار کو میچایونٹ کے سپر 4 مرحلے میں گروپ اے سے بھارت اور پاکستان نے جبکہ گروپ بی سے افغانستان اور سری لنکا نے کوالیفائی کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: AsiaCup2022 AsiacupT20 pakvsindia superfour PCB BCCI Rizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کیخلاف شاندار فتح پر کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کے خلاف قومی ٹیم کارکردگی کو سراہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 انڈیا سے بھی پاکستان جیت جائگا انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا ءکپ سپر 4 مرحلہ افغانستان اور سری لنکا آج کتنے بجے مد مقابل ہوں گے ؟ درست وقت جانئےشارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )آج سے ایشیا ءکپ میں سپر فور مرحلے کا آغاز ہونے جارہاہے جس کے پہلے میچ میں سری لنکا اور افغانستان آمنے سامنے ہونے جارہے ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »